
پاکستان سے انڈیا منتقل ہو کر وہاں کی شہریت لینے والے گلوکار عدنان سمیع خان نے کہا ہے۔ کہ ان کی زندگی اتنی ’مشکل‘ رہی ہے۔ کہ اگر وہ بولی وڈ کے مصنفین کو بتاتے تو وہ قہقہہ لگاتے اور ان سے کہتے کہ آپ نے قصے گھڑ رکھے ہیں۔
اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق عدنان سمیع خان نے اپنے تازہ انٹرویو میں انڈین شہریت لینے کے لیے 18 سال پر محیط سفر کے بارے میں بات کی ہے۔
انہوں نے انکشاف کیا۔ کہ وہ جن حالات سے گزرے عام لوگ ان کے بارے میں آدھا بھی نہیں جانتے۔
ڈیجیٹل میڈٰیا پلیٹ فارم ’میش ایبل انڈیا‘ کی ’دا بومبے جرنی سیریز‘ میں انٹرویو میں عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ ان کا انڈین شہریت حاصل کرنے کا سفر اتارچڑھاؤ اور کئی ناکامیوں سے بھرا پڑا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ انہیں دو موقعوں پر مسترد کر دیا گیا۔ اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصہ ’بے وطن‘ رہے۔
عدنان سمیع کے بقول: ’لوگ سوچتے ہیں۔ کہ یہ ضرور آسان ہو گا کیوں کہ میں مشہور شخصیت ہوں۔ لیکن یہ آسان نہیں ہے۔ مسئلے کے آسان حل جیسی کوئی چیز نہیں تھی۔ آپ کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے۔ بات صرف اتنی ہے کہ آپ (عوام) کو راتوں رات پتہ چلا۔ ایک سہانی صبح آپ جاگیں اور آپ کو اخبار کے ذریعے پتہ چلے کہ آپ کو انڈین شہریت مل گئی۔‘
مجھے دو بار مسترد کیا گیا
عدنان سمیع نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’مجھے 18 سال لگ گئے لیکن میں جو بات یہاں کرنے کی کوشش کر رہا ہوں وہ یہ ہے کہ ان 18 سالوں کے دوران میں نے دنیا سے اس بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ مجھے دو بار مسترد کیا گیا۔ مجھے اپنی اصل شہریت چھوڑنی تھی اور کچھ عرصے کے لیے میں بے وطن ہو چکا تھا۔ ڈیڑھ سال تک میرا کسی ملک کے ساتھ تعلق نہیں تھا۔ پاسپورٹ صرف ایک دستاویز ہوتا ہے لیکن میرا کسی ملک کے ساتھ تعلق نہیں تھا اور اس حالت میں، میں سفر نہیں کر سکتا تھا۔ میں کچھ نہیں کر سکتا تھا۔‘
عدنان سمیع خان برطانیہ میں پیدا ہوئے تھے اور ان کے پاس پاکستانی شہریت تھی۔ وہ 2001 میں انڈیا منتقل ہو گئے جہاں انہیں 2016 میں شہریت مل گئی تھی۔

Older gay men with young menGet fast facial hairWant to be
a swingerCindy crawford blow job movie freeTammi boobsMidnight lingerie nudeEbony raps then sucks cockHermaphidites nakedFriend fucking
hot mrs selena steele xnxx Mum with bf birthday sexForced to stand nakedIn kentucky swingerIn lesbian stilettosLong
black dicks nutting soloMature bbw bustyThree some atm big titsE size boobsPorn sex without
legsNo sign up anime porn https://xnxxhub.win/ Joe cartoon sexMimi craven naked21st
century complete medical guide to teen health issuesPorn star sherrie
picsNude women porn picsSex incorporatedFreenude cheerleaders sucking dickKims
amateurs blogCam horny hottie sexyHookup gay fisters xnxx
Galeston adultHand job sloppyMale facial expressionGay anal
leatherDicks sporting goods marylandAsian girl latex catsuit fuckThe simpsons gaySexy horny hot cheating housewivesLatin gay dvdBike dirt off road vintageKatesplayground nude picsKate
winslet movies with nude scenesFree casting tube xxx newBig
naked breasts non-pornFake narnia pornIn love with a stripper remix lyrics
twista63 car impala part truck vintage