پاکستان
آئی ایم ایف کو پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی نمو 3.5 فیصد رہے [...]
