سام سنگ کی ’ایس 23‘ سیریز یکم فروری کو پیش کیے جانے کا امکان

💬3
گلیکسی ایس 23 الٹرا میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان ہے

جنوبی کوریا کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’سام سنگ‘ کی امریکی ویب سائٹ نے گزشتہ ہفتے حادثاتی طور پر ’ایس 23‘ سیریز کے فون کو پیش کرنے کی تاریخ لیک کردی تھی۔ تاہم اب کمپنی نے بھی بتادیا کہ فونز کو یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔

سام سنگ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’سام موبائل‘ کے مطابق جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے مختلف میڈیا ہاؤسز کو جاری کی گئی۔ معلومات کے مطابق کمپنی کا ایونٹ یکم فروری کو ہوگا۔

معلومات کے مطابق ’دی گلیکسی ان پیکڈ 2023‘ ایونٹ کا انعقاد امریکی شہر سان فرانسسکو میں ہوگا۔ اور تین سال میں پہلی بار کمپنی کی جانب سے ایسا ایونٹ منعقد کیا جائے گا۔ جس میں لوگ شرکت کریں گے۔

اس سے قبل گزشتہ دو سال سے کورونا کے باعث سام سنگ۔ کی جانب سے اپنی سالانہ تقریب ورچوئل کی جا رہی تھی۔

رپورٹس کے مطابق کمپنی ایونٹ کے دوران ’گلیکسی ایس 23‘ سیریز۔ کے تینوں فونز سمیت لیپ ٹاپ۔ اور دیگر آلات بھی متعارف کرائے گی، تاہم کمپنی نے۔ اس حوالے سے دعوت نامے میں کوئی وضاحت نہیں کی۔

یکم فروری

میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ کی جانب سے یکم فروری کو ۔’گلیکسی ایس 23، گلیکسی ایس 23 پلس اور گلیکسی ایس 23 الٹرا‘ کو پیش کیا جائے گا۔

خبریں ہیں کہ کمپنی کا۔ سب سے بہترین فون ’گلیکسی ایس 23 الٹرا‘ ہوگا۔ جس میں ممکنہ طور پر 200 میگا پکسل مین کیمرا دیا جائے گا اور یہ کیمرا جدید ٹیکنالوجی اور سینسرز سے لیس ہوگا، جس کا رزلٹ آئی فون کے کیمرے سے بھی بہتر ہوگا۔

لیک ہونے والی معلومات کے مطابق فون میں 5000 ایم اے ایچ ۔کی اپڈیٹ ٹیکنالوجی کی طاقتور بیٹری دی جائے گی جب کہ اس کی اسکرین 8۔6 انچ رکھے جانے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں کمپنی نے ’ایس 23‘ میں اپڈیٹ ٹیکنالوجی کی اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 2 کی چپ دیے جانے کا امکان ہے، ساتھ ہی اس میں فنگر پرنٹ سمیت کیمرا ٹیکنالوجی کو بھی اپڈیٹ کیے جانے کی خبریں ہیں۔

2 Comments

  1. Hairless boy cock picsFree rough lesbian sex video
    clipsNatural breast enlargement withoutFat thigh fucking movies videos16
    underground sex vid pic pornStories erotic fairytalesStories sucking cock in drive in xnxx
    Anal free girl movieStray xxxHistory of tantric sexAsian hardcore clipsHot teacher cumNerd
    geek xxx sex pornBottom illumination microscopeMy free breast implantBagalore sex https://free.xnxxtubexxx.cc/ Sexual relations between a husband
    and wifeCountry companies dick fesslerStacked up pussiesGerman adult videoesVintage stickley tableVintage cafe chairsSimoan pussyMotels ship bottom njFree gay mivies xnxx
    Bald charity head shaved womensMidget fucked hard
    criesPissing tv videosGirls naked strip videoSex with
    a feministBoobs hanging in sun roofErotic stories straight cock suckersGay eskimo sheet musicLily thai quits anal
    forever vidHardcore swingers free sex videoSandra bullock office sexFifty guy gang bangAsian beauty yuaNude photography dvdsDaphnie sex tubesNaked black hicksLesbian pussy
    hair

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.