
تازہ ترين
طالبہ کی بے مثال ذہانت، 100 سالہ قدیم ریاضی کا مسئلہ حل کر دیا
بھارتی نژاد امریکی طالبہ کی بے مثال ذہانت سامنے آ گئی، 100 سالہ قدیم ریاضی کا مسئلہ حل کر لیا۔ امریکا کی پینسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم بھارتی نژاد طالبہ دیویا تیاگی نے 100 [...]