پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

💬0

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 395 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے. 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 418 روپے. 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کل سے ہوگا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.