خشک میوہ جات کے صحت پر حیرت انگیز اثرات

💬8

خشک میوہ جات کو ہمیشہ وزن بڑھانے والی غذا سمجھا جاتا رہا ہے، کیونکہ ان میں چکنائی اور کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں اور انہیں کھاتے ہوئے ہاتھ روکنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ تاہم ماڈل اور ماہر غذایت گیبریلا پیکاک اس تصور کو نہیں مانتیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنی صحت بہتر بنانے کا ایک آسان اور فوری طریقہ چاہتے ہیں تو برازیل نٹس سے بہتر انتخاب شاید ہی کوئی ہو۔ یہ خشک میوہ جات صحت کے لیے حیرت انگیز فوائد رکھتے ہیں. اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے، خلیات کو نقصان سے بچانے. اور دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ 

انھوں نے کہا اس کی بنیادی وجہ یہ ہے. کہ برازیل نٹس ضروری معدنی جزو سیلینیم کے سب سے بھرپور غذائی ذرائع میں شمار ہوتے ہیں۔ 

برطانوی شاہی خاندان کی رکن اور سابق شہزادہ اینڈریو کی بیٹی. شہزادی بیٹریس سمیت کئی معروف شخصیات کی غذائی ماہر گیبریلا پیکاک کے مطابق برازیل نٹس کا ایک اہم اور پسندیدہ فائدہ .صحت مند بالوں کی نشوونما میں مدد دینا. اور بالوں کو ٹوٹنے سے بچانے کی ممکنہ صلاحیت ہے۔

فوائد

تاہم، فوائد کے حوالے سے برازیل نٹس ہی واحد انتخاب نہیں ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ناشتے میں 50 گرام اخروٹ کھانے سے نوجوان بالغ افراد یادداشت کے ٹیسٹ میں بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔ دیگر تحقیق میں بھی خشک میوہ جات کے استعمال کو ذیابیطس اور ڈپریشن کی کم شرح کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے استعمال سے تولیدی صلاحیت میں اضافے اور عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی کارکردگی بہتر رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

برطانیہ میں ایک عام شہری روزانہ اوسطاً صرف 6 گرام خشک میوہ جات کھاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مقدر بہت کم ہے. اس وجہ سے لوگ اہم وٹامنز، معدنیات، صحت مند چکنائی اور پروٹین کی روزانہ درکار اضافی مقدار حاصل کرنے. سے محروم رہ سکتے ہیں۔

یہ جاننے کے لیے کہ خشک میوہ جات کی کون سی اقسام سب سے. زیادہ فوائد فراہم کرتی ہیں اور ہمیں روزانہ کتنی مقدار استعمال کرنی چاہیے۔ ماہرین کے مطابق بظاہر خشک میوہ جات کے استعمال میں احتیاط برتنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک مٹھی بادام میں .150 سے زیادہ کیلوریز ہوتی ہیں، جبکہ برازیل نٹس پودوں سے حاصل ہونے. والی ان غذاؤں میں شامل ہیں جن میں چکنائی کی مقدار بہت زیادہ. ہوتی ہے۔

8 Comments

  1. ملخص متين عن خشک میوہ جات کے صحت پر حیرت انگیز اثرات، خاصة في جزء ما يهم فعلياً. من الأفضل ذكر المقايضات بصراحة بدلاً من تجاوزها. نصائح لمن يبدأ من الصفر؟

  2. Hey

    I wanted to reach out and let you know about our new dog harness. It’s really easy to put on and take off – in just 2 seconds – and it’s personalized for each dog.
    Plus, we offer a lifetime warranty so you can be sure your pet is always safe and stylish.

    We’ve had a lot of success with it so far and I think your dog would love it.

    Get yours today with 50% OFF: https://caredogbest.com

    FREE Shipping – TODAY ONLY!

    Kind Regards,

    Randi

  3. Playing here has been such a refreshing change for my weekend routine. The platform feels incredibly welcoming and the game selections are top notch. I love how smoothly everything runs on mobile and the customer support team actually listens to feedback. If you are looking for a reliable spot to unwind and chase those big wins. inkoko333

  4. Hey there

    Looking to improve your posture and live a healthier life? Our Medico Postura™ Body Posture Corrector is here to help!

    Experience instant posture improvement with Medico Postura™. This easy-to-use device can be worn anywhere, anytime – at home, work, or even while you sleep.

    Made from lightweight, breathable fabric, it ensures comfort all day long.

    Grab it today at a fantastic 60% OFF: https://medicopostura.com

    Plus, enjoy FREE shipping for today only!

    Don’t miss out on this amazing deal. Get yours now and start transforming your posture!

    Regards,

    Alma

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.