کراچی کے علاقے گارڈن سے گزشتہ ماہ لاپتا ہونے والے 2 بچوں کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، سراغ رساں کتے نے لیاری کشتی مسجد کے قریب بچوں کی موجودگی کی نشاندہی کردی، پولیس نے عینی شاہد کا بیان بھی قلمبند کرلیا۔
ڈان نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ گارڈن ویسٹ سے لاپتا ہونے والے 2 بچوں کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، سراغ رساں کتے نے بچوں کی موجودگی کے حوالے سے اہم نشاندہی کردی۔
پولیس کے مطابق کشتی مسجد کےقریب لیاری ندی ہے، جو دلدلی ہے، عینی شاہد کے بیان کےبعد مشینری کی مدد سے ندی کو صاف کیاگیا، ندی میں مزید مقامات کو صاف کرکے تلاشی لی جارہی ہے۔
یاد رہے کہ 5 سالہ علیان عرف علی. اور 6 سالہ علی رضا اپنے. گھر کے باہر کھیلتے ہوئے گزشتہ ماہ گارڈن ویسٹ سے لاپتا ہوگئے تھے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج
...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل ( ڈی آئی جی). جنوبی سید اسد رضا نے بتایا تھا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتا چلا ہے. کہ انہیں موٹر سائیکل پر سوار ایک مرد اور خاتون اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
گارڈن پولیس نے علیان کی والدہ زینب یونس کی مدعیت میں پاکستان پینل کوڈ .(پی پی سی) کی دفعہ 364 اے (14 سال سے کم عمر بچے کا اغوا). اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام ایکٹ 2018 کی دفعہ 3 کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔
بعد ازاں، ایس ایس پی عارف عزیز کی سربراہی میں دونوں لاپتا بچوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا گیا، اس آپریشن میں گارڈن، نبی بخش، کالاکوٹ، چاکیواڑہ، کلری اور دیگر تھانوں. کے ایس ایچ اوز سمیت لیڈی کانسٹیبلز اور انٹیلی جنس اسٹاف نے حصہ لیا تھا۔
انعام
پولیس ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی تھی. تاہم کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی تھی، پولیس نے لاپتا بچوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے. کو 3 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا تھا۔
بعدازاں بچوں کے اغوا کے الزام کی زد میں آنے والے میاں بیوی بے قصور نکلے تھے، واقعے سے منسوب وڈیو میں نظر آنے والا موٹر سائیکل سوار جوڑا. اپنے ہی بچوں کو کلینک لے کر جارہا تھا، ویڈیو میں نظر آنے والے لڑکے وہ نہیں تھے جو لاپتا ہیں۔
👍0👎0💬0 پاکستان کی معروف اداکارہ میزبان شائستہ لودھی نے پاکستانی اداکاراؤں کے نائٹ پارٹیز میں جانے اور صبح طے شدہ شو میں نہ پہنچنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’خان‘ […]
👍0👎0💬2 صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں رواں برس جولائی میں سات چنکارا ہرن کے شکار کے الزام میں تقریباً چار مہینے سے قید تین ملزمان سمیت مقدمے میں نامزد پانچوں ملزمان نے مقامی […]
👍0👎0💬4 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تیز گیند باز نعیم شاہ پر 20 ملین پاکستانی روپے (تقریباً 71,500 امریکی ڈالر) کا بھاری جرمانہ لگا دیا ہے۔ یہ جرمانہ ان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی […]
تبصره
Amature homemade fuckingFree movies hidden videos pornWho started
the dick and jane seriesFull length hentai tube freeAnal penetrationSlut with
big lipsNaked bike ride san franciscoRunway model boob slips xnxx Homo
sex freeSubmit to dickYoung & nakedPussy insert ballPussy from behind galllerySell your vintage postcardsDvd film dvds porno https://xnxx4.cc/pornstars Absolutly free lesbian dating siteCar sex kamasutra downloadBad facial scarsGratis foto
mature gallerieShe muscle pornAdult male actorsBlogger content warning sora cumshotChick fucking uglySex storys
girls and dogs xnxx Colloidal silver vaginal bacterial infectionLeland
chapman nakedBlowjob southSexy nude teen vidsGay commencement ceremonies in nashville tnUlrika
johnson upskirtBusty anal babesAss licking imagesWhen should heat strips
come onSending nude photosSexy preppy girlsCondoms advanced guestbook 2.3.1Naked food picturesCaught them
sex