
صوبائی دارالحکومت کراچی سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والی دو کم عمر لڑکیوں کے بارے میں کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورین میوزیکل بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کی مداح ہیں اور اُن سے ملنے کے لیے کراچی سے لاہور پہنچ گئی تھیں۔
ان دو سہیلیوں کی گمشدگی کا واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی میں سات جنوری کو دوپہر تین بجے کے قریب پیش آیا تھا۔
ان لڑکیوں میں سے ایک کے والد نے مقامی پولیس سٹیشن میں اپنی بیٹی کی گمشدگی کا مقدمہ بھی درج کروایا تھا۔
پولیس کے مطابق دونوں لڑکیاں ایک مقامی سرکاری سکول میں پڑھتی ہیں اور دوست ہیں۔ پولیس کے مطابق گذشتہ سنیچر کو ان دونوں لڑکیوں کی آپس میں ملاقات ہوئی جس کے بعد وہ لاہور کے لیے روانہ ہو گئیں۔
ایف آئی آر کے مطابق ایک لڑکی کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی اپنی سہیلی کے ہمراہ گھر میں کام کر رہی تھیں اور اسی دوران وہ کسی کام کے لیے گھر کی چھت پر گئے مگر جب واپس نیچے آئے تو دونوں لڑکیاں گھر میں موجود نہیں تھیں۔
والد کے مطابق گھر والوں نے بتایا کہ وہ گھر سے باہر گئی ہیں مگر کافی دیر گزر جانے پر اُنھیں تشویش ہوئی اور اسی دوران دوسری لڑکی کے والد بھی اپنی بیٹی کو لینے آ گئے۔
ایف آئی آر کے مطابق دونوں افراد نے مل کر بچیوں کو علاقے میں تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہ ملنے پر مقدمہ درج کروایا۔
تاہم اب پولیس نے بتایا ہے کہ دونوں لڑکیوں کو تلاش کر لیا گیا ہے اور اُنھیں لاہور سے کراچی لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
پولیس نے لڑکیوں کو کیسے تلاش کیا؟

ضلع کورنگی۔ کے ایس ایس پی انویسٹیگیشن۔ ابریز علی عباسی نے اس حوالے سے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا ہے۔ کہ دونوں لڑکیوں کی۔ عمر 13 سے 14 کے سال کے درمیان ہے۔ اور اُنھوں نے سات جنوری 2023 کو اپنا گھر چھوڑا۔ اور اسی روز ان کی گمشدگی کی رپورٹ درج ہوئی۔
اُنھوں نے بتایا کہ سب سے پہلے ۔جو شواہد ملے وہ ایک ڈائری۔ اور ان کے زیرِ استعمال موبائل فونز تھے۔ ایک لڑکی اپنے والد اور ایک اپنی پھوپھی۔ کا موبائل استعمال کر رہی تھی۔
پولیس نے موبائل فونز کو ۔فرانزک تجزیے کے لیے بھجوایا۔ جبکہ ڈائری کا تجزیہ کیا گیا تو پتا لگا۔ کہ اس میں ٹرین کے اوقات اور ٹکٹوں کی قیمتیں لکھی ہیں۔ پولیس کو یہ بھی معلوم ہوا ۔کہ لڑکیاں ایک ساتھ کہیں جانے۔ کا منصوبہ بنا رہی تھیں۔
ایس ایس پی عباسی نے بتایا کہ ایک لڑکی نے اپنے ایک کزن کو بھی ساتھ لے جانا چاہا۔ مگر پولیس کی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ان کا کزن اپنے۔ گھر پر ہی موجود تھا۔
’بی ٹی ایس‘
اُنھوں نے بتایا کہ اس بچے کے انٹرویو سے پتا چلا کہ دونوں لڑکیاں ’بی ٹی ایس‘ نامی کورین میوزیکل بینڈ کو بہت پسند کرتی تھیں اور خواہش رکھتی تھیں کہ ان سے کوریا جا کر ملیں اور اُن کے ساتھ کام کریں۔
اُن کے مطابق اُنھیں یہاں سے اندازہ ہوا کہ ڈائری میں موجود ٹرینوں کی تفصیلات اسی مقصد کے لیے لکھی گئی تھیں۔
پولیس نے یہ سراغ ملنے کے فوراً بعد امیگریشن، ریلوے حکام اور۔ ریلوے پولیس سمیت دیگر۔ متعلقہ اداروں کو مطلع کر دیا اور اس دوران یہ علم ہوا کہ لاہور میں ریلوے پولیس نے دونوں کم عمر لڑکیوں کو تحویل میں لیا ہے۔
ایس ایس پی عباسی نے بتایا کہ تفتیشی افسر کو اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ لاہور جا کر لڑکیوں کو بازیاب کروائیں، چنانچہ بہت جلد لڑکیوں کو ان کے خاندان سے واپس ملوا دیا جائے گا۔
اپنے ویڈیو پیغام میں اُنھوں نے عوام سے اپیل۔ کی کہ وہ اپنے۔ بچوں کے سکرین ٹائم (موبائل یا کمپیوٹر دیکھنے۔ میں گزارا گیا وقت) کی نگرانی کیا کریں۔ تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔

Hello! This is my first comment here so I just wanted to give a
quick shout out and say I genuinely enjoy reading your articles.
Can you suggest any other blogs/websites/forums that
go over the same subjects? Thanks!
I used to be recommended this website by way of my cousin. I’m no
longer sure whether or not this put up is written by way of
him as nobody else understand such specific approximately my problem.
You are incredible! Thanks!
Bạn có biết? 888slot là một trong số ít nhà cái tại châu Á sở hữu giấy phép kép từ cả PAGCOR và CEZA – minh chứng rõ ràng cho sự tuân thủ pháp lý và cam kết vận hành minh bạch. TONY02-03H
Asian affaits virgginia beach phoneSoutheast georgiia healtyh breast cancerGaay blqck bffVidro
off ssex abuu ghraibConnnecticut legalizedd gay marriageBllack ick for tjght babeAnderag teens youngOrighinal amateur our
folded ovsr dancerCandice erottica hotel inn michell videoMiam girs pornVter vintyage bomber bas ddrum beaterPenetratuon tewase roxettaTranjny kis clipsHoot bigg
booobed asian sexTeenn trann videosFreee alleries of gay
guysFree gayy spain pornDrag sttrip woodburnWach hipp hoop groulies fuckingSpankking younng ten videosAtion ganes adultGallery lesbkan party weddingRenee p
group analAian teen fuicked cryingSeual adiction fetishismCheerleaders girls assBeerr cann
cauise breast painCaught jerking byy mature videoForgiveness of sexual
sinTie upp a giurls boobsMid wst teen sexShewin damdar bog onn homoszexual
christiansGayy teen booy movue galleryBondage video streamingHoow
to have seex in simsTakken iit bigg milfKristtie allie bikiniSex and tthe city
aabu dhabiSeex after turpLook att mmy teen titsVinage danecraftThimb ulnjar collateral ligamrnt reconstructionHardcore
ass reamingFreee tee seex video samplesNaked girls frokm marionn kyTo
biokini waxStreamed fuckingKathryn ranssexual ssan franciscoTeenn lesbiaan movie clipsPurple colorr peniis remedyHardcorde sexy pornMobile
extreme penetrationPornn loterature ffor freeDisnry chbaracter cartton pornErotic video on demandLearn about fuckFissh adul gaesMileey crus sesy pids fakeFez gayKristi dducati clikp bikini ccar washFreee pofn ssites twen cumshotsGaay orcsSteel
bondage cuffsPerfectt asss andd titsHairy babes clipsShowinjg
ass crackPaarody dickGay budhistAmeture saggyy titsTiny siinny tewen galleryPeee wees drivee iin honoluluSeexy girls fuun gamesPotent moor ccum cockBlaccks boobsGayy masive cocks sexFaily free pornVideo dee ssex gauloisLingerdie derivative ofvd9wuaptarbiv5ln2v