نیوزی لینڈ: فر سیل نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے کر ٹرین رکوادی

💬4

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلینگٹن میں ایک مسافر ٹرین کو اس وقت لمبی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک فر سیل (سمندری جانور) ریلوے ٹریک کے درمیان میں جا کر بیٹھ گیا۔ 

نیوزی لینڈ کے محکمہ کنزرویٹو (تحفظ حیوانات) نے سوشل میڈیا پر بتایا. کہ ویلینگٹن کے مضافاتی علاقے ناگاؤرنگا کے قریب سمندر کنارے ایک ریلوے ٹریک کے. درمیان میں فر سیل کے نظر آنے پر ٹرین کے مسافروں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ اس بھٹکی ہوئی یا آوارہ سیل کی موجودگی. کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کو مسائل کا سامنا کرنا پڑا تاہم ہمارے بہت سارے لوگ جانور کی بہبود کے لیے زیادہ پریشان تھے اور بہت سی رپورٹ ہماری ہاٹ لائن پر موجود تھی۔ 

اس غیر بالغ سیل .کی یہاں موجودگی کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے. تاہم وہ لاغر اور تھکی ہوئی تھی، جسے ویلنگٹن کی جنوبی ساحل پر لیجا کر محفوظ طریقے. سے سمندر میں چھوڑ دیا۔

4 Comments

  1. Naked strippingvideoBikini bottoms oopsHammond b3 organ vintage salePeta wilson nude video clipsBath british island virginHot young ass and pussyCall sara
    venezuelan escortCute asses slutty xnxx Gay gratis porn videoContact magazine sexReliability 1997 ford escortTiny teen pussy tgpVideos of older people fuckingPain olympics
    man cuts off dickTits pump https://xnxx.javsutra.com/ Most beautifu pussy50plus naked womenNj teensClub in jose san stripFucking a pregnet chickRedhead home moviesCheerleader nude
    cell phone forumX-men xxx xnxx Hidden park sexWet thong pussyGirls getting fucked that screamI made him lickNew
    sexy intimate wearMature g-string picsGirls using
    sex toy pornoHardcore real bondageMothers fucks sons video clipsVintage eclipse glassesAnthea turner lingerieDutch gay datingScorpions trance
    virgin killersSleepinggirl fuckedFat big titted bitch gets fuckedVanessa james lesbian

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.