سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا، جھڑپ کے دوران دو خودکش حملہ آور سمیت تمام 5 خوارج دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان نائیک طاہر خان. اور لانس نائیک طاہر اقبال شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے. کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے. کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے.لیے پُرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
👍0👎0💬2 کراچی کے علاقے ملیر، کیماڑی، لیاری اور ضلع غربی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ […]
👍0👎0💬0 ’ہم وہاں جا رہے ہیں جہاں پر پاکستان کی سرحد ختم ہوتی ہے۔‘ میں نے اپنے بچوں کو بتایا جو کپڑوں کے اوپر جیکٹیں پہننے میں مصروف تھے۔ پہلی جماعت کے طالب علموں جیسا […]
👍0👎0💬0 انڈیا اور پاکستان کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدہ تعلقات اکثر دونوں پڑوسی ممالک کو متاثر کرتے رہے ہیں اور بطور خاص ثقافتی تبادلوں کے معاملات میں ایسا زیادہ دیکھا گیا ہے۔ تاہم […]