شیل سعودی کمپنی کو پاکستانی یونٹ فروخت کرنے کو تیار

💬1
اس کا اثر ایس پی ایل کی موجودہ کاروباری کارروائیوں پرنہیں پڑے گا

شیل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کی پیرنٹ کمپنی کے یونٹ شیل پیٹرولیم کمپنی نے سعودی عرب کی فرم وافی انرجی کے ساتھ مقامی آپریشن فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شیل پیٹرولیم کمپنی کے مطابق توقع ہے. کہ ریگولیٹری منظوری ملنے پر 2024 کی. چوتھی سہ ماہی تک فروخت کا عمل مکمل ہوجائے گا۔

جون میں پیٹرولیم کمپنی نے بتایا تھا. کہ وہ اپنے 77فیصد شیئر ہولڈنگ بیچ کے پاکستان سے چلی جائے گی۔

یہ قدم شیل کے اپنے عالمی آپریشن کے حوالے سے متعدد اعلانات اور شیل پاکستان (ایس پی ایل) کے 2022 میں شرح مبادلہ، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، واجب الاادا وصولیوں میں ہونے والے نقصانات اور ملک کے مالی بحران اور اقتصادی سست روی کے بعد سامنے آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری نوٹس میں شیل پاکستان نے کہا کہ ’شیل پاکستان لمیٹیڈ کے بورڈ آف ڈائیریکٹرزکو ،14 جون 2023 میں ہونے والے بورڈ اجلاس میں شیل پٹرولیم کمپنی(ایس پی کو) نے ایس پی ایل میں اپنی شیئر ہولڈنگ فروخت کرنے کے ارادے سے آگاہ کیا تھا۔‘

نوٹس میں مزید بتایا گیا. کہ ’اس اعلان کا ایس پی ایل کی موجودہ کاروباری کارروائیوں پر اثر نہیں پڑے گا، وہ جاری رہیں گی۔‘

وافی انرجی پوری طرح سے اسیاد ہولڈنگ گروپ کی ملکیت ہے. جو سعودیہ میں ایندھن کا ریٹیلر ہے۔

کمپنی پاکستان کے آپریشن میں 600 سے زائد نقل و حرکت پر مبنی تنصیبات، 10 ایندھن کے ٹرمینل، ایک چکنا کرنے والا تیل کا پلانٹ اور پاک عرب پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ کے 26 فیصد شیئر ہولڈنگ شامل ہے۔

تبصره

  1. Cocane and sexWatch stepmother sin hentai freeLisa turtle nakedGirls
    spanked by menEhe naked brothers band picsYoung girl free xxxThick black hoe sucking and
    fuckingPornography the secret historyTeen muscle and
    eagle’sPeter north youporn bukkake xnxx Davin lexen nudeAnal masturabtion stories maleJiggly
    breast videosErotic massage in central londonTeen purse compact mirrorAdult cam finder live loginPornstar directory all pornstarsFunnygame adultLesbians
    fetish blindfolded https://cnvideos.cc/ Small tits pussy moviesGay franc
    d’ambrosioOrchard orange blossom tumblers pottery vintageHaving sex
    with milTeen titans porn videosPorn videos without registrationWww big cock sex clubNaked cartoon 2008 jelsoft enterprises ltdElectric tooth brush vibrator xnxx Upenn
    south asian studiesCasting de iniciadas de pornosMen holding their penisWholesale
    asian furnitureBernice in bikiniBrokeback mountain gay imagesFully clothed sex nylonsNaked wemon of curlingFingering their
    wet shaved pussySex home videoListed nc sex offendersAsian wedding hairOhsu sperm donarFrom flirting
    to having sex

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.