سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا، جھڑپ کے دوران دو خودکش حملہ آور سمیت تمام 5 خوارج دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان نائیک طاہر خان. اور لانس نائیک طاہر اقبال شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے. کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے. کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے.لیے پُرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
👍0👎0💬0 ابو ظبی میں پاکستانی سفارتخانے نے ویزا پابندیوں سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔ ابوظبی سے پاکستانی سفارتخانہ کے مطابق رپورٹس میں کیے گئے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔ پاکستانی سفارتخانہ کا کہنا ہے […]
👍0👎0💬3 اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس میں کے مرکزی ملزم شاہنواز اور ان کی والدہ پر فرد جرم عائد کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے […]
👍0👎0💬7 منگل کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو عالمی اور مقامی دونوں منڈیوں میں مسلسل دوسرے دن نمایاں تیزی کا مظہر ہے ۔ بین الاقوامی […]