سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا، جھڑپ کے دوران دو خودکش حملہ آور سمیت تمام 5 خوارج دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان نائیک طاہر خان. اور لانس نائیک طاہر اقبال شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے. کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے. کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے.لیے پُرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
0 0 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا جمعرات کو کہنا ہے. کہ وہ ایکس کی بندش پر پاکستانی حکومت کی تشویش اور تحفظات کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایکس کے گلوبل گورنمنٹ افیئرز اکاؤنٹ پر یہ بیان ایک […]
0 0 اسمارٹ موبائل فون بنانے چینی کمپنی ون پلس نے سال 2024. کا اپنا پہلا فون ون پلس ایس 3 متعارف کرادیا۔ ون پلس ایس 3 کو اوپو کے بنائے گئے آپریٹنگ سسٹم کلرز او […]
0 0 یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا. قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے کر […]