اس سے قبل امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو واپس بھیجنے. کی تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد اسے فلاحی ادارے میں رکھا گیا ہے۔
...
سماجی رہنما رمضان چھیپا کا کہنا تھا کہ امریکی خاتون ٹیپو سلطان تھانے میں تھیں، ان کی طبیعت آرام نہ کرنے کے باعث خراب ہے، خاتون کے رہنے کا انتظام کیا ہے، خاتون میری بہن ہیں، جب تک چاہیں یہاں رہ سکتی ہیں۔
واضح رہے کہ مذکورہ خاتون 19 سالہ نوجوان سے. شادی کی خواہش لیے. گزشتہ برس 11 اکتوبر سے کراچی میں موجود ہیں اور امریکا واپس جانے سے انکار کر رہی ہیں۔
امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ میری شادی آن لائن ہو چکی ہے، پیسوں کےلیے شادی نہیں کی، میرے پاس پیسہ ہے۔
👍0👎0💬15 ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف آخری اوور میں پاکستان کو جیت دلوانے کی بھرپور کوشش کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ شکست پر آبدیدہ ہوگئے۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں […]
👍0👎0💬2 بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی- دی ڈائمنڈ بازار‘ بالاخر ویب سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ فلم کے شاندار سیٹ کی بات […]
👍0👎0💬5 گزشتہ 7 سالوں میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں کئی گُنا اضافہ ہوا. ملک میں بحران اتنا شدید ہے کہ غیر ملکی قرضوں کی مکمل ادائیگی تقریباً ناممکن ہے. جس کی وجہ سے پاکستان […]