’بلبل پاکستان‘ نیّرہ نور کراچی میں سپرد خاک

💬4
ان کی نماز جنازہ میں شوبز سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔معروف پاکستانی گلوکارہ نیّرہ نور کو کراچی میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ 
نئيرہ نور
ان کے اہل خانہ کے مطابق نیّرہ نور کئی روز سے بیمار تھیں۔
کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں ان کاعلاج جاری تھا۔ جہاں ان کا انتقال ہوا۔ 
’بلبل پاکستان‘ کہلانے والی نیّرہ نور کو صدر پاکستان کی جانب سے 2006 میں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا جبکہ 1973 میں انہیں نگار ایوارڈ دیا گیا تھا۔
نیّرہ نور نے فیض احمد فیض سمیت دیگر نامور شعرا کلام منفرد انداز میں گایا اور اسے بہت پسند کیا گیا تھا۔
 وہ غزل، گیت اور نظم تینوں کو گانے میں مہارت رکھتی تھیں۔ 
70 کی دہائی میں گائیکی کا سفر شروع کرنے والی نیّرہ نور نے 80 اور 90 کی دہائی میں اپنے سُر کا جادو جگاتی رہیں جبکہ 2000 کے بعد انہوں نے گانا کم کر دیا تھا۔
وہ 1950 میں گوہاٹی، آسام میں پیدا ہوئی تھیں۔
ویسے تو نیّرہ نور غزلوں اور ملی نغموں کے لیے بہت مشہور تھیں۔ تاہم انہوں نے فلموں کے لیے بھی گانے گائے۔ جن میں فلم آئینہ کا گانا ’روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا‘ بھی شامل ہے۔
انہوں  نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کو شاعر فیض احمد فیض کی بیٹی منیزہ ہاشمی نے پاکستان ٹیلی ویژن پر متعارف کروایا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ گلوکاری کی طرف آئیں گی۔ مگر شروع سے ہی موسیقی پسند تھی اور جب بھی کوئی اچھی چیز سنتیں تو لگتا کہ وہ رگ و پے میں اتر رہی ہے۔
نیّرہ نور نے بے پناہ شہرت ملنے کے باوجود انتہائی سادہ زندگی گزاری۔ (فوٹو: فیصی ٹوئٹر)
نیّرہ نور بنیادی طور پر ایک سادہ خاتون تھیں۔ اور بے پناہ شہرت ملنے کے بعد بھی انہوں نے سادہ زندگی گزاری۔
ان کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ انہوں نے انٹرویوز بہت کم دیے۔
انہوں نے گانے کی باقاعدہ تربیت حاصل نہیں کی تھی تاہم انہیں گنگنانے کا شوق بہت تھا جو ریڈیو سن کر اور زیادہ ہو جاتا، اس لیے انہوں نے اپنے طور پر ریاض شروع کر دیا تھا۔ پھر جب گانے کا موقع ملا تو انہیں بہت پسند کیا گیا۔
نیرہ نور کو پی ٹی وی پر فیض احمد فیض کی صاحبزاری منیزہ ہاشمی نے متعارف کروایا۔ (فوٹو: ٹوئٹر اظہر عباس)
انکی شادی شہریار زیدی سے اس وقت ہوئی جب وہ بھی گلوکاری کیا کرتے تھے۔ بعدازاں وہ اداکاری کی طرف آئے اور آج کل بھی ڈراموں میں کام کر رہے ہیں۔
نیّرہ نور کے دو بیٹے ہیں جن میں سے ایک کا نام کاوش ہے اور وہ بھی گلوکار ہیں۔

4 Comments

  1. Khuyến mãi sinh nhật và các dịp lễ lớn tại xn88 luôn mang đậm giá trị vật chất lẫn tinh thần, tạo nên một cộng đồng giải trí văn minh và gắn kết. TONY06-22

  2. Runico — авторитетный ресурс по рунам Старшего Футарка, представляющий полный разбор всех 24 символов древнескандинавского алфавита. Сайт детально освещает символику рун и практику их использования в гадании, магии и психологии. https://runico.ru/pantheon/ собрал исчерпывающую базу знаний о рунах: значение каждого символа, мифологические корни и практические техники. Контент изложен чётко и понятно — как для начинающих, так и для опытных практиков.

  3. Women detailing their sexual experiencesFemdom miss teresa audioFender
    jaguar vintageGlory hole homemadeFetish corset
    vidsSucking dads cockDick dale pulp xnxx Free stitch porn videosHot mature amateur tubeIncrease sperm
    cummingLisa vanderpump titsMilf teacher flash videosCheating housewife fuckAquarius man and taurus woman sex https://new.xnxxtubexxx.cc/ Vanessa hoelsher nakedComputers as
    teaching or learning tool for adult learniersWashington county alabama sex offendersTamil erotic
    comicsMen jack off togetherSymtoms of dry skin on penisMembers black eyed
    peesWhat are stripsShaved male movie clips xnxx Bondage ecchiWashing your face with peeIce hockey long island adult
    leagueVibrators cause nerve damageAdidas vintage clothingStocking pussy pornSix feet under gayAngel long pornstar fuckedSarah
    silverman fake pornYoung gay boys come outJapanesse skimpy bikiniCity amateur golf championshipAsian hospital muntinlupa

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.