اس سے قبل امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو واپس بھیجنے. کی تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد اسے فلاحی ادارے میں رکھا گیا ہے۔
...
سماجی رہنما رمضان چھیپا کا کہنا تھا کہ امریکی خاتون ٹیپو سلطان تھانے میں تھیں، ان کی طبیعت آرام نہ کرنے کے باعث خراب ہے، خاتون کے رہنے کا انتظام کیا ہے، خاتون میری بہن ہیں، جب تک چاہیں یہاں رہ سکتی ہیں۔
واضح رہے کہ مذکورہ خاتون 19 سالہ نوجوان سے. شادی کی خواہش لیے. گزشتہ برس 11 اکتوبر سے کراچی میں موجود ہیں اور امریکا واپس جانے سے انکار کر رہی ہیں۔
امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ میری شادی آن لائن ہو چکی ہے، پیسوں کےلیے شادی نہیں کی، میرے پاس پیسہ ہے۔
👍0👎0💬1 نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت دسمبر 2023 میں آئی ٹی برآمدات میں22.67 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے آئی ٹی کی برآمدات کا حجم بڑھ […]
👍0👎0💬1 پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر کو بورڈ کا کہنا تھا کہ اس تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں […]
👍0👎0💬6 بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے دنیا بھر سے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق […]