اس سے قبل امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو واپس بھیجنے. کی تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد اسے فلاحی ادارے میں رکھا گیا ہے۔
...
سماجی رہنما رمضان چھیپا کا کہنا تھا کہ امریکی خاتون ٹیپو سلطان تھانے میں تھیں، ان کی طبیعت آرام نہ کرنے کے باعث خراب ہے، خاتون کے رہنے کا انتظام کیا ہے، خاتون میری بہن ہیں، جب تک چاہیں یہاں رہ سکتی ہیں۔
واضح رہے کہ مذکورہ خاتون 19 سالہ نوجوان سے. شادی کی خواہش لیے. گزشتہ برس 11 اکتوبر سے کراچی میں موجود ہیں اور امریکا واپس جانے سے انکار کر رہی ہیں۔
امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ میری شادی آن لائن ہو چکی ہے، پیسوں کےلیے شادی نہیں کی، میرے پاس پیسہ ہے۔
👍0👎0💬15 صحافی اور پالیسی ماہر مشرف زیدی کو وزیر اعظم شہباز شریف کا غیر ملکی میڈیا کا ترجمان مقرر کر دیا گیا، یہ بات اتوار کو سامنے آئی۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی طرف […]
👍0👎0💬4 ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے […]
👍0👎0💬6 جیسے جیسے عید الفطر 2026 قریب آرہی ہے، پاکستان میں شہری تہواروں کے موسم میں تحفے کے لیے نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے لوگوں […]