آسٹریلیا میں کوہلی کے کمرے کی ویڈیو بنانے والے افراد نوکری سے فارغ

💬10

بھارت کے سپر اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو بنا کر پرائیویسی میں مداخلت کرنے کے معاملہ پر آسٹریلین ہوٹل کی انتظامیہ نے ویڈیو بنانے والے افراد کو نوکری سے برطرف کردیا۔

ہوٹل انتظامیہ نے بیان میں کہا کہ واقعہ میں ملوث تمام افراد کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے .مطابق عملے کو برطرف کرنے کے ساتھ ساتھ ہوٹل انتظامیہ .نے کرکٹر سے معافی مانگ مانگتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے. کہ مستقبل میں ایسا واقعہ پیش نہیں آئے گا۔

خیال رہے کہ 31 اکتوبرکو آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہوٹل کے کمرے کی ملازم نے ویڈیو بنائی تھی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی تھی. جس پر بھارتی کرکٹر نے شدید برہمی کا اظہار کیا تھا۔

بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق .ویرات کوہلی کی ناراضی. اور شکایت پر ہوٹل انتظامیہ نے اسی دن کرکٹر سے معافی مانگی تھی۔

ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ کھلاڑی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہم اس پر معافی مانگتے ہیں اور واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کریں گے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں‘۔

بعد ازاں ہوٹل انتظامیہ نے واقعے کی فوری کارروائی کرتے ہوئے بیان دیا کہ ’واقعے میں ملوث تمام افراد کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا سے ویڈیو بھی ہٹا دی گئی ہے۔

ہوٹل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کانٹریکٹر سے تحقیقات کی جارہی ہیں. اور ہم مزید اقدامات بھی اٹھا رہے ہیں. تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ایسا واقعہ دوبارہ رونما نہ ہو۔

آئی سی سی کا بيان

انہوں نے مزید کہا کہ ہم بھارتی کرکٹ ٹیم اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے تعاون کررہے ہیں اور مستقبل میں ان کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔‘

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا. کہ ’ویرات کوہلی کے کمرے میں گھس کے ویڈیو بنانا اور پرائیویسی میں مداخلت کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے. ہم ہوٹل انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے. کہ مستقبل میں کھلاڑیوں کی پرائیویسی کا خیال رکھا جائے گا۔

خیال رہے کہ مداح کی بنائی گئی ویڈیو میں کوہلی کے ذاتی استعمال کی اشیا کو دکھایا گیا ہے. جس پر ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام میں پوسٹ کرتے ہوئے لکھا. کہ ’میں سمجھ سکتا ہوں کہ مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں، ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بہت پُرجوش ہوتے ہیں. اور ان سے ملنا چاہتے ہیں لیکن یہ ویڈیو بہت پریشان کن ہے، میں اب اپنی پرائیویسی کے حوالے سے عدم تحفظ کا شکار ہوگیا ہوں۔‘

9 Comments

  1. Không cần lo lắng về việc bị chặn truy cập! 888slot đã thiết lập hệ thống đại lý chính thức tại Việt Nam, cung cấp đường link vào ổn định, an toàn và luôn hoạt động 24/7 – bạn chỉ cần click là vào được ngay. TONY01-06S

  2. Long home group sex videosHot teen girls analBlog porn xxxNone nude
    young girl picsNudist girls voyeurMel and kim nudeCrossed leg sex
    xnxx Girl get fuck by dogReal free voyeur videos high qualityVintage jewellery byBlack gay man fucking gay black manCute pregnant sexLiterotica huge cockLatex gallery fetish extreme
    https://xnxxy.cc/ Big black hairy dickTall skinny blonde tgpJapanese wife sex friendKim kardasian free nude
    picsNaked photos of girls bottomsBueatiful boobsFree lesbians bikini beachTotaly spies sex gamesCharacteristics of sexual xnxx
    Sydney australia and gayNorthern exposure davenport mount joy
    ia strip club nude dancingSophia vergara pornVintage
    santa mugsCock tit sexThe old masters male nudePsycology of want to be nudeNude women who like sexWhy
    i have a shoe fetishHorny black ass free moviesFist fest rockford ilXxx 3d wallpaperMark anthony xxxPhoto sex topYoung
    thai sex tubesMonique coleman xxxVirtual xxx bar waitresMale orgasm after prostate removalDog
    lock knott pussyHalloween slut pics

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.