کیا آپ پیاز کے چھلکوں کے صحت سے متعلق فوائد جانتے ہیں؟

💬1
چھلکوں
چھلکوں

ہمارے کھانوں کی تیاری پیاز کے بغیر نا ممکن سی ہوتی ہے جس کے فوائد سے ہر کوئی واقف ہے. مگر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق جیسے پیاز کو کھانوں میں ذائقے سمیت صحت کے لیے  بھی استعمال کیا جاتا ہے. اسی طرح اس کے چھلکوں کو پھینکنے کے بجائے مختلف علاج خصوصاً پیٹ اور گلے کی بیماریوں اور ٹوٹکوں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق پیاز میں بیکٹیریا جذب کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ پیاز کے چھلکوں سے بھی ناقابلِ یقین طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں، پیاز کے چھلکوں میں قدرتی طور پر وٹامن اے، سی اور ای کی وافر مقدار پائی جاتی ہے. جو فائبر، فلینائڈس اور اینٹی آکسیڈینٹس پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق پیاز کےچھلکے ناصرف وائرل اور موسمی بیماریوں سے نجات دلاتے ہیں بلکہ اس سے ذیابطیس، موٹاپے، کینسر اور معدے کے مختلف امراض کے علاج میں بھی مدد ملتی ہے۔

ماہرین کے مطابق پیاز کے چھلکوں سے فوائد حاصل کرنے کے لیے. اس کی چائے بنا کر استعمال کی جا سکتی ہے۔

پیاز کے چھلکوں سے چائے بنانے کے لیے ایک کپ اُبلتے پانی میں سبز چائے یا کالی چائے. ( ٹی بیگ ) ڈالیں اور ایک درمیانی پیاز کے صاف چھلکے شامل کر لیں۔

اب اس گرم چائے کے کپ کو 10 منٹ کے لیے ڈھانپ کر چھوڑ دیں۔

بعد ازاں چائے چھان لیں اور اس میں چند قطرے لیموں اور حسب ذائقہ شہد شامل کر کے استعمال کر لیں۔

پیاز کی چائے سے حاصل ہونے والے دیگر فوائد درج ذیل ہیں:

طبی ماہرین کے مطابق پیاز کے چھلکوں کی چائے پینے سے پرسکون نیند حاصل کی جاسکتی ہے، اس سے بے چینی دور ہوتی ہے۔

اسی طرح اس چائے سے حاصل ہونے والے اینٹی آکسیڈنٹ جِلدی امراض کے خاتمے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پیاز کے چھلکوں میں موجود. کیورسٹین کیمیکل بلڈپریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

پیاز کے چھلکوں سے بنی چائے سے ناصرف صحت بلکہ خوبصورتی کو بھی چار چاند لگائے جا سکتے ہیں۔

چائے کے چھلکوں کا پانی بالوں کو نرم و ملائم اور چمکدار بنانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

پیاز کے چھلکوں سے سر دھونے سے بالوں کی جڑوں کی صفائی اور سر میں بننے والے دانوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔

تھکن بھگانے کے لیے بھی پیاز کے چھلکوں کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس کے لیے پیاز کے چھلکوں کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور پھر اس میں ایک چائے کا چمچ شہد ڈال کر صبح استعمال کریں۔

روزانہ ایک گلاس پیاز کا پانی پینے سے جسم توانا رہے گا اور تھکن کا احساس کم سے کم ہوگا۔

تبصره

  1. How big is a donkeys cockThe best oral contraceptivesRussian blonde pussy video fucked hardIndianapolis colts cheerleaders bikini contestBaby anus won’t stop bleedingAdult book
    stores njAnal women ingroup sexLong clips of people having sexNude emo girsl xnxx Janet jackson nude paparazzi videoBrunette cheerleader fucks randomWalmart naked playboyMy free
    porn tvFree xxx mom son videosHow to treat a facial boilAsian pagoda
    style table lampAfrican and asian leguminous shrub cajanus cajan https://cn.sohuxxx.com/ Blue lick
    park stateHot ass girls gettin fuckedRussia spank bare bottomMonika busty teenNaruto strip gamesBig tit girl on webcamStomach pain blood
    anus xnxx Wil homeade blow job video clipsHow to masturbate the gLesbian kittens pornMom wants to suck my
    cockMassive tits grannies tubesReal african xxxHomemade blonde sex tapesBuy latex clothsShrank husbands penisPussy lesbo pussySex
    mature storyBoat shipping to the virgin islandsStockholm sweden adult entertainmentKinky sexual gamesAdult
    bookstore novelties in beaumont txSay anything
    i can get sexual too lyricsFourteen plus hentaiMature
    ladies hard fucking videosHair pulling fuckingJust nude breast

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.