57 % پاکستانی ٹی وی نہیں دیکھتے، گیلپ

💬1

سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں پہلے اخبار پڑھنے اور اب ٹی وی دیکھنے کا وقت بھی نہیں رہا۔

گيلپ پاکستان

گیلپ اینڈ کیلانی پاکستان کے حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے۔ کہ اب 57 سے زائد پاکستانیوں کے پاس گزشتہ دنوں ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں تھا۔

گیلپ کے مطابق 57 فیصد لوگوں نے گزشتہ چند دنوں میں ٹی وی دیکھنے کے لیے وقت نہیں نکالا۔

اس سروے میں ملک کے مختلف حصوں سے 18 سال سے زائد مرد و خواتین کو شامل کیا گیا۔

ان افراد سے ایک سوال پوچھا گیا کہ ’گزشتہ دنوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں۔ کہ آپ نے ٹی وی دیکھنے میں کتنا وقت گزارا؟‘۔

سروے میں شامل 57 فیصد شرکاء کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹی وی دیکھنے میں کوئی۔ وقت نہیں گزارا، اس کے علاوہ 18 فیصد شرکا نے بتایا کہ انہوں نے ۔بمشکل 2 گھنٹہ وقت ٹی وی دیکھنے میں گزارا۔

17 فیصد شرکا نے بتایا کہ انہوں نے بمشکل 1 گھنٹہ وقت ٹی وی دیکھنے میں گزارا، اسی طرح 3 فیصد افراد نے بتایا کہ انہوں نے 3 گھنٹے، 2 فیصد نے 4 گھنٹے، صرف 1 فیصد افراد نے 5 گھنٹے ٹی وی دیکھ کر وقت گزارا ہے۔

 ان میں 2 فیصد افراد ایسے بھی شامل تھے جنہوں نے 5 گھنٹوں سے زائد وقت ٹی وی دیکھ کر گزارا۔

سروے کے مطابق اوسطاً لوگ ٹی وی۔ دیکھنے میں دو گھنٹے گزارتے ہیں۔

جب جواب دہندگان کی عمر کے حساب کتاب پر نظر ڈالی گئی تو یہ معلوم ہوا کہ 19-23 سال کی عمر کے 25فیصد، 24-30 سال کے 22فیصد۔ 31-50 سال کی عمر کے 35 فیصد۔ جبکہ 50 سے زیادہ عمر کے 19 فیصد شرکاء روزانہ اوسطاً 2 گھنٹے ٹی وی دیکھتے ہیں۔

تبصره

  1. Amateur first time wife videosFree erotic stories pirateEndomed high-profile breast implantHandjobs on airplanesEjaculating strapon dildosAmatuer voyeur forumnWoman sucks old mans dickBig tits and free
    picturesCalifornia caselaw re visitation rights for relatives of dependent
    adultPanty tgp free xnxx Busty aunty picturesYoung paid to
    fuckJohah falcon largest penis picturesThreesome sex msn and friend wife sexBanger racing
    vintageWomen sex tapes in prisonArt lesbian nudePussy licking and bottle insertionsNaked women and feetSweet pussy ass
    thumbs https://beta.xnxxtubexxx.cc/ Young boy penis made fun ofAll natrural latex pillowsIs actor charlie cox
    gayAsian tongueJelena natural titsFine ass videosAgulaira nude picsForced to strip photo gallery
    xnxx 5 erotic loungeFfree cartoon pornFabric hawaiian silk vintageSafari escorts kenya sexLil kim xxx videoSexy pictures of
    michelle obamaVintage team shirtsTeens attitude changes while
    datingNaked hot moms videosSynchronized swimming nakedMrsa homosexuals

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.