بھارت میں مریض کے پیٹ سے نکلنے والی چیزیں دیکھ کر ڈاکٹر حیران

💬1

بھارت میں مریض کے پیٹ سے نکلنے والی چیزیں دیکھ کر ڈاکٹر حیران رہ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستِ پنجاب کے اسپتال میں آپریشن کر کے ڈاکٹر نے مریض کے پیٹ سے ایئر فونز، لاکٹس، اسکریو اور راکھی نکال دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ مریض کو پیٹ درد اور بخار کی شکایت پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق مریض کے پیٹ کا درد کم نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے اس کے پیٹ کا ایکسرے کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ درد کی وجہ معلوم کی جا سکے جس کے بعد سامنے آنے والے نتائج حیران اور پریشان کن تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایکسرے میں اس شخص کے پیٹ میں کئی دھاتی اشیاء کو دیکھا گیا. جس کی وجہ سے اس کا 3 گھنٹے طویل آپریشن  کرنا پڑا، ڈاکٹر نے مریض کے پیٹ میں موجود تمام اشیاء کامیابی سے نکال دیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مریض کے پیٹ سے نکالی گئی تقریباً 100 اشیاء میں ایئر فون، واشر، نٹ بولٹ، تاریں، راکھی، لاکٹس، بٹن، ریپر، ہیئر کلپس، زپ ٹیگ، ماربل اور سیفٹی پن شامل ہیں۔

پہلا کیس

اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمیر کالرا نے کہا ہے کہ یہ اس طرح کا پہلا کیس تھا. اور یہ شخص 2 سال سے پیٹ کی تکلیف میں مبتلا تھا۔

ڈاکٹر نے کہا کہ اگرچہ اس کے جسم سے تمام اشیاء نکال دی گئی ہیں. لیکن اس شخص کی حالت مستحکم نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اشیاء اس کے معدے میں کافی عرصے تک موجود تھیں. اور اس کی وجہ سے صحت کے دیگر مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مریض کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ وہ بھی حیران ہیں. اور نہیں جانتے کہ اس نے یہ چیزیں کب اور کیوں کھائی تھیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مریض کے والدین کو اس بارے میں کوئی علم نہیں تھا. کہ اس نے یہ چیزیں کیسے کھائیں لیکن ان کا کہنا تھا کہ وہ ذہنی امراض میں مبتلا ہے۔

تبصره

  1. Silver bikini tubeBrother cum inside sister wombAthletic sexual intercourseChubby mom cum facialsMen turned into shemalesMan old suck teenHawaii erotic clubsExotic older naked
    black womenGreen teen porn xnxx Bank robber stripperHot blowjob private free downloadVintage metal latheSnes roms download strip pokerScorpion all
    in naked black jacketHot sexy sportsMy sister gives me good blowjob https://xnxx4.cc/pornstars First time fuckedRedhead amateur picturesPreprinted vintage postcards 4 cent lincolnUk nude glamourous
    grandmothersMuture wife swappingSong detachable penisRomanian male
    gymnasts gayMellissa fuckedOnes condomFingerprints and variation by sex xnxx Mom son havin threesome pornMature melons milfBikini photos of amisha patelHow to give good blow jobsGay lussac’s law examplesBall gag video free bondage leatherBreast messageEbony amateur videosYouth teen center
    sylva ncFree sex porno filmsGolden retrever penisAdult wholesale
    polesBreast bondage red tubeJerk off penis excercisesHardcore fitness sex videos

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.