چینی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی

💬2

چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔

ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی. رپورٹ مطابق چین میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے سیکٹر تیزی سے پھیلا ہے، درجنوں مقامی آٹو ساز ادارے سخت مسابقت کی حامل منڈی میں قیمتوں کی جنگ لڑنے میں مصروف ہیں۔

شیاؤمی اپنے سستے سمارٹ فونز اور. گھریلو اپلائنسز کے لیے جانا جاتا ہے، کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو لی. جن نے بتایا کہ وہ اب ای وی ’ایس یو 7.‘ کے ساتھ چینی کار کمپنی بی وائی ڈی اور ایلون مسک کو چیلنج کرتے ہوئے اس مارکیٹ میں داخل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے افتتاحی تقریب سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا. کہ ایس یو .7 کے بیسک ماڈل کی قیمت. 2 لاکھ 15 ہزار 900 یوآن (29 ہزار 868 ڈالر) ہوگی، ان کا کہنا تھا کہ 9 مختلف رنگوں میں ایس یو 7 دستیاب ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ اس میں کراوکی اور ایک منی. فریج سہولیات بھی موجود ہیں۔

منی فریج

شیاؤمی نے عہد کیا ہے کہ یہ 5 لاکھ یوآن سے کم قیمت والی رینج میں ’پرکشش نظر آنے والی، بہترین ڈرائیونگ اور ہوشیار ترین کار‘ ہوگی۔

جیفریز فنانشل گروپ انکارپوریشن کے. ایک تجزیہ کار جانسن وان نے بلومبرگ کو بتایا. کہا 2 لاکھ سے ڈھائی لاکھ یوآن کی رینج میں اس وقت چین. میں الیکٹرک گاڑیوں میں سب سے. زیادہ مسابقت ہے۔

لی جن نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ان کی کمپنی کی پہلی گاڑی کا موازنہ ٹیسلا کے ماڈل 3 سے کیا جاسکتا ہے اور اس نے کچھ پہلوؤں میں امریکی کار بنانے والی سیڈان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے. کہ ہم ماڈل 3 کے صارفین کو بہتر گاڑی فراہم کرسکتے ہیں۔

شیاؤمی دنیا کی تیسری سب سے بڑی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ہے، اور اس شعبے میں اس کے تجربے نے. اس کی ای وی حکمت عملی کو تشکیل دینے. میں مدد کی ہے۔

تبصره

  1. Rerto german pornIsland eyes thumbsX tube cum eater milfJessica alba sex title object objectBottom line isAsian market in albany nyReal naked
    milfs pussyTantric sex nhNude pics of big brother castStrip software xnxx
    Sex reasighnment surgeryEscort massage berjaya times square hotel2007 adult expoTeen tight fuck slutloadFree
    college girls sex videoSisterinlaw nudeHardcore
    gay sex pictureSex education and valuesCock rubbing your mom feetLesbian housewife https://xvideostube.cc/ Hentai
    depMy wife swollowed another mans cumOut of control sexual behavior
    a qualitative investigationSoccor sexNaked bullet beltLitle girls sex videoHuge tit bitch getting fuckedThe most popular sex
    websiteType 2 adult diabetesMoms gets punished by
    big cock xnxx Nude girls fighting picsVoir video mangas porno gratuiteMother daughter porn video clipsGuide guide idiot idiot oral pocket pocket
    sexMaturer black men sexMaking out sexBusty chubby ppWorld records adult humane bodySex offender residence requirements californiaNude in the swim
    poolLatina lesbian slutloadSolo slutSexy vestidoFree star wars sexBar
    de danseurs gayPerfect breast size 34 dd

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.