کان صاف کرنے کیلئے کاٹن بڈ کا استعمال ایئرڈرم کو نقصان پہنچا سکتا ہے، ماہرین

💬3

وہ لوگ جو کان صاف کرنے کے لیے کاٹن بڈ استعمال کرتے ہوئے اسے کان میں موجود ویکس کو صاف کرنے کا آسان طریقہ سمجھتے ہیں تو انھیں ایسا کرنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس سے کان میں طویل المعیاد اور شدید نوعیت کا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ 

ماہرین کے مطابق یہ کان میں جمع ہونے والے مادے کو نکالنے کے بجائے اسے اور زیادہ اندر دھکیل دیتا ہے. جس کے نتیجے میں کان کے پردے کو نقصان پہنچنے کے ساتھ اس میں ٹنیٹس بھی لاحق ہوسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ٹنیٹس ایک پریشان کن حالت ہے، جس سے برطانیہ میں ایک کروڑ افراد متاثر ہوتے ہیں۔ اس کی علامات میں کان میں سیٹی بجنا، گونجنا اور شور جیسی دیگر آوازیں شامل ہیں۔ 

برطانیہ میں ٹنیٹس اسپشلسٹ فرینک میگارتھ کا کہنا ہے. کہ برطانیہ میں تقریباً 5 لاکھ افراد کو اس بیماری کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنے کام پر جانے، سونے اور یہاں تک کہ روزمرہ کے کام کرنے سے بھی قاصر ہیں۔

انھوں نے لوگوں پر زور دیا. کہ وہ کان صاف کرنے کےلیے. مذکورہ بالا طریقہ استعمال کرنے سے اجتناب برتیں اور ہمیشہ کسی ماہر سے رجوع کریں۔

3 Comments

  1. Beautiful nude dailyBlack cock tiny titRules of thumb for saddle fitDrunk moms with sons sex videosCurvy bbwsFuck passedVintage
    boy scout equipmentSociopath teenPassionate steamy naughty
    pornOhio state naked xnxx Anal teen tryouts 7Savannah joe nashville escortAdult daycare burbank caYoung
    girl getting fuck pregentJeniffier lopez nudePushers
    adultSexual desires storyVintage straight shaving
    razors for saleNude shaved pics xnxxindo.cc
    Kibbutz sex batheSexy french maid uniformsVaginal discharge before menstruationAsian wife with cucumberSqueeze cock videoBlack lesbians strap on sex free clipVintage crosley metal
    cabinets xnxx Leather masked fetishVirgin resortsSliced my thumbButchfemme eroticaCity desperate housewife in sexAdult
    services topeka ksSorority house sexVintage marshall bruce printRocco’s true anal stories 9Real life sexy princess peachIllinois sex offensesNaked hot older ladiesSex addicts anonymous atlanta

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.