ناشتے میں ایک گلاس دودھ پینے کے حیرت انگیز فوائد

💬1
دودھ

اگر آپ اپنی صحت سے متعلق فوائد حاصل کرنا چاہتے ہیں. تو ناشتے میں ایک گلاس دودھ پینے کو اپنی عادت بنالیں۔

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے. کہ ناشتے میں اہم اناج جیسے کارن فلیکس کے ساتھ دودھ کا استعمال کرنے سے خون میں گلوکوز کی سطح کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا. ہے کہ دودھ کے ساتھ ناشتہ کرنا. اور خاص طور پر جب ناشتہ پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے جیسے انڈے کھانے کے بعد دودھ کے استعمال سے کئی گھنٹوں تک خون میں گلوکوز کی کم مقدار کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

تحقیق کے مطابق دودھ میں پایا جانے والا بنیادی پروٹین کیسین اعلیٰ حیاتیاتی قدر رکھتا ہے. اور ضروری امینو ایسڈز سے بھرپور ہوتا ہے. اور خاص طور پر وہ امینو ایسڈز جو پٹھوں کی مضبوطی میں معاون ہوتے ہیں۔

علاوہ ازیں ایک گلاس دودھ دن بھر جسم کو درکار زیادہ تر کیلشیم فراہم کرتا ہے، یہ پروٹین اور وٹامن ڈی کا ایک اچھا ذریعہ بھی ہے. جس کی بچوں اور بوڑھوں میں کمی آج کل تیزی سے عام ہوتی جا رہی ہے۔

تبصره

  1. Ypung people fuckingErotic witch project onlineHorny milf sexy teenHiker hairy
    chicks nude alexisNaked mardis grasLose weight breast feedingShemar
    moore sexual orientationModerate bottom xnxx Family fantasy pornoPornstars and mary carriePictures of fuck positions and orgasmFree amateur transvestite picture galleriesHarassment lawyer sexual virginia westSouth
    asian student allianceHairy raquel https://xvideostube.cc/ Free porn images picsAmature video clip big clitsBlonde slutwife
    blowjob gangbangMagazine article about having sex
    with himselfWife eating pussy picturesPreston and york pantyhoseHusband gone blowjob xnxx Nicole smith nudeHeadshaver bald shaved head razorCharlie sheen pornstar girlfiendVideo of blow job while drivingLarger poop after analRaw mcdonalds blowjob videoAdult body
    piercingsHome video upload eroticAdult day care richmondCrossed leg swingingCum puddleNip play gay

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.