نیوزی لینڈ: مفت کھانے کیساتھ جان لیوا ٹافیاں تقسیم، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

💬2

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں مفت کھانے کے ساتھ جان لیوا نشہ آور ٹافیاں ملنے پر گمنام عطیے نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آکلینڈ میں خیراتی ادارے کے تقسیم کردہ کھانے کے ساتھ جان لیوا ٹافیاں پائی گئیں، انناس کی ٹافیوں میں میتھی مفیٹامین. کی مہلک مقدار کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا. کہ ایک خیراتی تنظیم نے کھانے کے ساتھ تقریباً 400 افراد میں ٹافیاں تقسیم کیں۔ جنہیں کھانے سے ایک بچے سمیت 3 افراد کی طبیعت خراب ہوئی۔

خیراتی ادارے کے حکام نے بتایا کہ ٹافیاں کسی انجان شخص نے بطور عطیہ بھیجی تھیں، اس بات سے انجان تھے کہ ان ٹافیوں میں میتھی مفیٹامین نامی نشہ موجود ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ نادانستہ طور پر میتھی مفیٹامین نامی نشہ آور ٹافیاں تقسیم کرنے پر معافی مانگتے ہیں۔ 

دوسری جانب نیوزی لینڈ ڈرگ فاؤنڈیشن کا کہنا ہے. کہ نشے کی ملاوٹ کے باعث ایک ٹافی کی قیمت تقریباً 600 ڈالر تک ہے۔ 

ڈرگ فاؤنڈیشن کے مطابق ایک ٹافی میں 3 گرام میتھی مفیٹامین تھی. جوعموماً لی جانے والی مقدار سے 300 گنا زیادہ ہے۔

نیوزی لینڈ ڈرگ فاؤنڈیشن کے مطابق اتنی زیادہ مقدار میں یہ نشہ انتہائی خطرناک ہے. جو موت کا باعث ہوسکتا ہے۔

تبصره

  1. Gay amateur tylersroomEboney teen nudesWoman get cum onI fell
    guilty when i masturbateLatex mattress topper ukSpanking erotic ebookWalgreens
    breast pumpStrip club vip video xnxx Vintage victorian neclaces with locketsFree lactating porn trailersIs daniel radcliffe a virginFree fake nude sitesBoy toy xxxBisexual developmentBouncy teen https://xvideostube.cc/ Chubby linGanny seduces teen lesbiansAnal sex,
    flatulenceAmateur knickersNude video wweMardi gras pics free nudeGay
    3d porn gym teacher studentsExtreme gangbang pussyPee scenes online tinto brass xnxx Undescended testicle
    in adultsBone fide sexual abuse virginiaPorn movies for ipod nanoThe bare tits projectEnglish grannies mlf breasts nipplesNaked latin lesbian office sexAnime fan fiction lesbianSperm centerMischa barton nude scene photosTeen pantyhose tights modelsErika
    eleniak and baywatch and nudeClip perverted pornEureka seven hentai doujinshiBangbros sex
    videosKimber james fucks a girlTeen male buttockHardcore custom choppers

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.