آنر کا بجٹ فون ’پلے 50 پلس‘ متعارف

💬1

اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ’آنر‘ نے اپنے پلے سیریز کا بجٹ فون پیش کردیا، جسے قیمت کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔

’آنر‘ نے گزشتہ برس ’پلے 40 پلس‘ متعارف کرایا تھا، جسے کافی سراہا گیا. اور اب کمپنی نے ’پلے 50 پلس‘ کو پیش کردیا۔

’آنر: پلے 50 پلس‘ کو 8۔6 انچ اسکرین اور طاقتور بیٹری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے. جب کہ اس میں 35 واٹ کا فاسٹ چارجر بھی دیا گیا ہے۔

فون کو 6 ہزار ایم اے ایچ. کی طاقتور بیٹری اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

’آنر: پلے 50 پلس‘ کو 8 اور 12 جی بی ریم جب کہ 128 اور 256 جی بی میموری ماڈیولز کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے اور .تمام ماڈیولز کی قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔

دو کیمرے

فون کے بیک پر امیدوں کے برعکس تین کے بجائے دو کیمرے دیے گئے ہیں. جب کہ فرنٹ پر بھی ایک ہی 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔

’آنر: پلے 50 پلس‘ کے بیک پر مین کیمرا 50 میگا پکسل. جب کہ دوسرا 2 میگا پکسل کا دیا گیا ہے اور اسے اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

کمپنی نے 8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری کے ماڈیول کی قیمت 45 ہزار روپے تک رکھی ہے. جب کہ کمپنی نے سب سے زیادہ یعنی 12 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری کی قیمت بھی پاکستانی 54 ہزار روپے تک رکھی ہے۔

فون کو اگرچہ کیمروں کے حوالے سے اچھا نہیں سمجھا جا رہا. لیکن اسے ریم اور بیٹری کے حساب سے مناسب قیمت. پر بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے۔

کمپنی نے کیمروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کیمروں میں سام سنگ گلیکسی ایس 22 کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے. اور ان میں جدید سینسرز نصب کیے گئے ہیں۔

تبصره

  1. U.s virgin island wildlifeXxx videos young boys fuckingReal cheerleader ass photosFree
    porn huge tits moviezAdult amateaur chinese video shareFree teen virgen pornDrunk college fuck videos
    xnxx Desire for anal sex mtf hormonesMemoirs of a geisha movie reviewAsian non profit organization las vegasBlack teen penetrationPorno torrentsMature woman wants sex with
    teenFree free amature home sex moviesNaked sexy tats
    https://videos.deutschexxxx.com/ Hd pantyhose
    tubesBrunettes sucking and fuckingVaccines and latex stoppersNude naked porno free oriental zhangFree video porn leatherKannada actress nude picksJessica darling porn starNaked poor blacks harlemKari byron in porn xnxx Three dildos in one pussyFree teen porn audition videoLive chat free gayMississippi sex personalsAdult male picturesBbw pussy showsJuggs teensCum in panties sex galleriesSex in the afternoonCranio facial surgons
    nebraskaAsian fried chicken wingsHi rez hot teen nakedDressed sexyLick mommas pussyFree nude mature porn picturesAdult mens costumePediatric anusSexy
    girNicoletta romanoff nudeMature german escort
    lady

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.