
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تاریخی سنگ میل عبور کرنے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 390 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 63 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً .9 بج کر 56 منٹ پر کے ایس ای-.100 انڈیکس 390.73 پوائنٹس یا 0.62 فیصد بڑھ کر .63 ہزار 346 تک پہنچ گیا، جو گزشتہ روز 62 ہزار .956 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹو محمد سہیل نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر لکھا. کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج .میں مضبوط اور تیز رفتار بحالی جاری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ 6 ماہ کے. دوران مارکیٹ ویلیو میں 60 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے، اور یہ 20 ارب ڈالر سے بڑھ کر 32 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔
میٹس گلوبل نے گزشتہ روز بتایا تھا. کہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری ہے، اور انڈیکس 463 پوائنٹس یا 0.74 فیصد اضافے کے بعد .63 ہزار پوائنٹس کے قریب پہنچ گیا۔
خیال رہے کہ 4 دسمبر کو کے ایس ای-.100 انڈیکس 801.80 یا 1.3 فیصد اضافے کے بعد 62 ہزار 493 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔
تاریخ میں پہلی بار
اسی طرح یکم دسمبر کو کے ایس ای-100ا نڈیکس 1159.98. پوائنٹس اضافے کے بعد 61 ہزار 691 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اس سے قبل 28 نومبر کو کے ایس ای-100 انڈیکس 919 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 60 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا تھا۔
24 نومبر کو بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 59. ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرنے کے بعد 187 پوائنٹس. اضافے کے ساتھ بند ہوا تھا۔
22 نومبر کو کے ایس.ای-100 انڈیکس 827 پوائنٹس اضافے کے بعد 58 ہزار. کی بلند ترین سطح عبور کر گیا تھا۔
اسی طرح 16 نومبر کو کے ایس ای-100 انڈیکس 418 پوائنٹس اضافے کے بعد 57 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح. پر پہنچ گیا تھا۔
اس سے قبل 13 نومبر کو بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1132 پوائنٹس اضافے کے بعد. 56 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا تھا، اس سے قبل 10 نومبر کو 55 ہزار، 8 نومبر کو 54 ہزار. کی نفسیاتی حد عبور کر گیا تھا۔
3 نومبر کو صدر مملکت اور چیف الیکشن کمشنر. کے درمیان عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہونے. کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ساڑھے 6 سال بعد انڈیکس 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا تھا۔
میٹس گلوبل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بتایا تھا. کہ کے ایس ای-100 انڈیکس میں رواں مالی سال کے دوران 47.91 فیصد جبکہ کلینڈر سال میں 51.69. فیصد اضافہ ہوا۔

Small breasts picsMature sharing2007 city gay kansas prideTeen megan fuckPics of wives having sexPizzazz strip club daytonFree picture of man fucking xnxx Wife dressing as slut at homeMonster
cock cuckold penetrationsPiany escort serviceCum on my roommates titsAggressive
gay bottom bestAsian mature sexy womanRadiofrequency ablation for breast cancer https://new.xnxxtubexxx.cc/ Top right bottomCalendar canada curling nude womensVictims
gay70s porn for saleFrre first fuckRecipe spinach salad with
chicken breastElephante sexLisa marie cum xnxx Seductive pantyhoseCollege sex student videoFucking jessica summerFrench bdsmNaruto hentai doujinishiNasa
sexyMichelle caruso-cabrera nude max