کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا نوجوان اکاؤنٹنگ کی کتاب لکھ رہا تھا، والد

💬1

کراچی پولیس کے مطابق کورنگی کے اللہ والا ٹاؤن میں پیر کی رات ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کا ایک 22 سالہ طالب علم چل بسا، جس کی شناخت محمد لاریب کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق مقتول کے پاس سے ان کا موبائل فون نہیں ملا، جس کے حوالے سے شبہ ہے کہ اسے ڈاکو اپنے ساتھ لے گئے جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مقتول کے اہل خانہ نے لاش کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کر دیا ہے. جبکہ ان کے بھائی شاہ زیب کے مطابق تدفین کے بعد مقدمہ درج کروایا جائے گا۔

مقتول کے والد محمد حسین نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان کا بیٹا گھر سے جم جانے کے لیے نکلا تھا کہ یہ واقعہ پیش آیا۔

طالب علم

والد کے مطابق مقتول لاریب بیچلرز آف بزنس ایڈمنسٹریشن (بی بی اے) کا طالب علم تھا. اور بیسک اکاؤنٹنگ کی کتاب بھی لکھ رہا تھا، جس کی رونمائی چھ مارچ کو ہونا تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے مقتول سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی، جس میں لاریب کی کتاب کا ڈیٹا تھا، جس کی وجہ سے. انہوں نے مزاحمت کی۔

مقتول کے والد نے مزید بتایا .کہ ان کے بیٹے کی منگنی ہوچکی تھی اور اگلے سال شادی تھی۔

مقتول کے پڑوسی فیصل نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ محمد لاریب چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا۔

فیصل کے مطابق: ’لاریب ایک ہونہار طالب علم اور خوش مزاج لڑکا تھا۔ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہونے کے باعث ذمہ دار بھی تھا۔ اس وقت لاریب کی موت س.ے علاقہ سوگ میں  ڈوب گیا ہے. جبکہ اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔‘

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طالب علم لاریب  کے قتل پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ ’ایسے واقعات کی ہرگز گنجائش نہیں۔ طالب علم ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔‘

وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ ’چھیناجھپٹی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں تشویش کا باعث ہیں۔‘

سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں برس کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں مارے گئے افراد کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔

تبصره

  1. Ex wife strip club dancersNude execution free movieI like her
    assSavanah gold does anal torrentLong pleasureLouise dreyfuss nakedPorn password downloadUkrainian women naked
    xnxx Multi purple striped tailored blouseAmateur big tit wifesChyna sex tape picCome
    facials massiveOrgasm hintsIndia men gay pornBbw pussy fuckingFree porn movies
    stocking https://xnxxhub.win/ Teen summer jobs crystal
    lake ilFree handjob movies xxxGirls having orgasms squirting videosFree cunts 2009 jelsoft enterprises ltdErotic wifes amberFaith does hardcore moviesLas vegas shemale escortsCarrie prejean sex tape
    torrentsWonder woman picture vintageAsians 69 thumbs xnxx Most interesting porn site everCumshot facial vidsTastys pornAdult christmas party game free ideasRestoring pleasure nutritional management of dysphagiaSexual inappropriate behavior txPh
    strip test urineOrgasm deluxeMother teaches daughter to suckNude male olympic athletes

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.