اب پاکستان میں آسٹریلیا کا ویزا اپلائی کرنا آسان ہو گیا: آسٹریلین ہائی کمیشن

💬14
ویزا

آسٹریلین ہائی کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ اب پاکستان میں ویزا اپلائی کرنا اور بھی آسان ہو گیا ہے، آسٹریلین ایپ پاکستان میں آ گئی۔

آسٹریلین ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کا ویزا لینے کا طریقہ اب پہلے سے بہت آسان ہو گیا ہے، اب پاکستان سے اپلائی کرنے والوں کو بائیومیٹرک سینٹر جانے کی ضرورت نہیں۔

آسٹریلین ہائی کمیشن نے بتایا ہے. کہ شرط یہ ہے. کہ آپ نے پہلے کبھی اپنی بائیومیٹرک آسٹریلین ادارے کو دی ہو. اور ان کے پاس درست پاسپورٹ ہو، یہ ایپ پاکستان کے لوگوں کا بہت سا وقت اور پیسے دونوں بچاتی ہے۔

ہائی کمشنر آسٹریلیا ٹموتھی کین نے بتایا ہے. کہ سفر کرنے والے پاکستانی، طالب علم یا کام کے لیے. جانے والے اپلائی کرسکتے ہیں، اب یہ ایپ 34 ملکوں میں چل رہی ہے۔

آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین کا یہ بھی کہنا ہے. کہ ایپ کو پوری دنیا میں مکمل طور پر چلانے کا پلان2026ء کے شروع میں پورا ہو جائے گا۔

13 Comments

  1. Over 70 mature pornShannon whirry breast feedingBreast cancer staging form 2010Gay
    sauna london reviewHot girl with hairy armpitsNaked malayalee girls on spycamNude sex thumbsTease me then fuck me xnxx Section subsection latexAmateur ass fisted
    fucked slim teen toyedGay models photosRough porn sitesLesbians using didosJulie dreyfus nudeGay masaturbateBahamian sex video forum
    https://xnxxcn.com/ Kaytee bees nakedColumbus georgia adult dvdVirgin vulva powered
    by vbulletinXxx teen amaturesNudist families videos and photosMadison young fuckTeen porn audition vidsGay sex bearsHoneywell strip recordersSasha
    gray porn videos xnxx Opposite outrageously sex successfulGranny
    mature gang bangMature vagFirst time anal humiliationTotally fresh best
    lesbian videosAmateur bed cute pussyHome taken boob picShaking her ass in my
    faceNude female fitness models free photosSweet nude hot babesVanessa anne hudgens nude ankedJessica klein naked

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.