پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ صبا قمر نے نامناسب فوٹو شوٹ پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔
خیال رہے کہ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام. پر صبا قمر کی جانب سے نجی میگزین کے لیے کروائے گئے. نامناسب شوٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی۔
انہوں نے طویل انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے. بتایا کہ میرے پیارے مداح جو میرے بارے میں فکر مند ہیں، میں آپ کی تمام تر محبتوں کی شکریہ گزار ہوں، میں جانتی ہوں کہ میں نے حال ہی میں زیادہ پوسٹ شیئر نہیں. کی اور نہ ہی اسٹوریز شیئر کر رہی ہوں، آپ نے یہ نوٹ کیا جس کی میں تعریف کرتی ہوں۔
👍0👎0💬2 معروف گلوکار علی ظفر نے خواتین کے عالمی دن پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں علی ظفر نے کہا کہ آج خواتین کے عالمی دن کے […]
👍0👎1💬2 بھارت اور پاکستان کی حالیہ کشیدگی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیئن کرکٹ کونسل کے تمام ایونٹس سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کے مطابق وہ اس سلسلے میں بھارتی حکومت […]
👍0👎0💬0 ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ […]