آسٹریلوی پارلیمنٹ میں پاکستانی نژاد بسمہ آصف کی اردو تقریر نے سب کو حیران کردیا

💬1

آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں پہلی بار منتخب ہونے والی پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ بسمہ آصف نے اپنی پہلی تقریر اردو زبان میں کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمانی اجلاس میں جب بسمہ آصف نے اردو زبان میں "السلام علیکم” کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا تو ایوان میں موجود تمام اراکین نے نہ صرف توجہ سے سنا بلکہ تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا۔

بسمہ آصف نے جذباتی انداز میں کہا. کہ میری شناخت صرف میری ذات نہیں، میری جڑیں پاکستان سے ہیں، میری زبان اردو ہے اور مجھے اپنی پنجابی ثقافت پر فخر ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ان کا منتخب ہونا صرف ایک فرد کی کامیابی نہیں. بلکہ آسٹریلیا میں بسنے والے تمام تارکین وطن کی نمائندگی ہے۔

ریاستی انتخابات

بسمہ آصف آسٹریلیا میں ہی پیدا ہوئیں. البتہ ان کے والدین کا تعلق لاہور سے ہے۔ بسمہ نومبر 2024 میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کامیاب ہو. کر پارلیمنٹ کی رکن بنی ہیں۔

ان کی تقریر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی. جس میں انھیں اردو اور پنجابی زبانوں میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دنیا بھر سے پاکستانی کمیونٹی نے اس عمل کو ثقافت اور شناخت کی فتح قرار دیا۔

بسمہ آصف کا کہنا تھا. کہ ان کا مقصد صرف قانون سازی نہیں بلکہ تارکین وطن، خاص طور پر ایشیائی پس منظر رکھنے والے نوجوانوں کے لیے رول ماڈل بننا ہے۔

انھوں نے اپنے خطاب میں خواتین، مسلم کمیونٹی، اور تارکین وطن کی معاشرتی شمولیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم صرف آسٹریلیا کے شہری نہیں، بلکہ اس کے مستقبل کے معمار بھی ہیں۔

تبصره

  1. Free double monster cocks penetrationDominic
    brown gaySex and menopause9 dead gay guys 2002Kim
    raver erotic storiesPorn mothers and sonsAdult amatuer vudeo
    sitesWhen do savings bonds mature fully xnxx Panther fan shows
    breastAmerican teenage shemale thumbsGranny amateur pornFuck huge cock free tvAllentown escort independent nikki paLesbian thumnail gallery postAdult interactive
    storie chatNina hartley’s guide to anal sex watch free https://videos.xnxxtubexxx.cc/ Evinrude
    vintage partsLatex paint removal on vinyl coakHey mother fucker get laid
    get fucked lyricsVaginal yeast infections and hot tubsVintage clothing dealers in illinoisLake mcmurray nude parkIntelligent true erotic
    storiesVirgin off tube xnxx Babe in yellow bikiniMediafire cumshot compilationInnocent dream pornHeidi montag sex tape free watchPorn teen orgasmProcreating xxxTexas girls sexGay couple making loveKing george blue pissLesbian playroomsInformation on heterosexual
    sexFrench porn star names

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.