ناروے کپ فٹبال میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
کوارٹر فائنل میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سینڈوکن کلب کو 0-2 سے ہرایا۔ پاکستان کے دونوں گول فیصل نے اسکور کیے۔
ایونٹ کا سیمی فائنل آج رات کھیلا جائے گا۔
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2024