ناروے کپ فٹبال میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
کوارٹر فائنل میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سینڈوکن کلب کو 0-2 سے ہرایا۔ پاکستان کے دونوں گول فیصل نے اسکور کیے۔
ایونٹ کا سیمی فائنل آج رات کھیلا جائے گا۔

👍0👎0💬0 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اچھرہ بازار لاہور میں عربی حروف تہجی والا لباس پہننے والی خاتون کو مشتعل ہجوم سے بحفاظت نکالنے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف لاہور پولیس (اے ایس پی) […]
👍0👎0💬1 نئی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کے نام اور لوگو کی، جو اس ماہ کے شروع میں او زیڈ ڈویلپرز نے حاصل کی تھی اور سیالکوٹ کے لیے مختص کی گئی تھی، […]
👍0👎0💬4 پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت نے اتحاد اور اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے کیونکہ قوم آج آزادی کی 79 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق دن کا آغاز […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |info@humaridunya.com | Copyright © 2025