امریکا، 2 بچے والدہ کی گاڑی لے کر 320 کلو میٹر دور جا نکلے

💬2
پولیس کی طرف سے ہائی وے پر روکے جانے کے بعد بچی ہاتھ اٹھائے گاڑی سے باہر آرہی ہے

امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ اور اس کی 11 برس کی بہن اپنی والدہ کی کار چلا کر 320 کلومیٹر دور ہائی وے پر نکل گئے۔

کیلیفورنیا کی طرف محو سفر بچوں کی گاڑی کو بین الریاستی ہائی وے پر پولیس نے روکا۔

پولیس حکام کے مطابق صبح 4 بجے ہائی وے پر تعینات اہلکاروں کو گینزول کے علاقے میں گاڑی نظر آئی۔

بچوں کی والدہ نے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی. کہ ان کی گاڑی چوری ہوگئی ہے. اور دونوں بچے پچھلے 4 گھنٹے سے لاپتہ ہیں۔

بچوں کا تعلق جنوب مغربی فلوریڈا کے شہر نارتھ پورٹ سے تھا۔

ہائی وے پر گاڑی نظر آتے ہی پولیس اہلکاروں نے سمجھا کہ ان کا مقابلہ گاڑی چوروں سے ہے لہذا انہوں نے اپنا اسلحہ گاڑی پر تان لیا اور گاڑی میں بیٹھے افراد کو باہر نکلنے کی ہدایت دی۔

حکام نے بتایا کہ اہلکار یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ایک 10 سالہ لڑکا اور اور اس کی 11 سال کی بہن گاڑی سے اتر رہی ہے۔

پولیس اہلکاروں کو معلوم ہوا کہ لڑکی اداس تھی. کیونکہ والدہ نے اس کے الیکٹرانک ڈیوائسز چھین لیے تھے تو چھوٹا بھائی اسے کیلیفورنیا لے کر جا رہا تھا۔

پولیس کے تفتیش کاروں نے بچوں سے انٹرویو کے ذریعے معلوم کرنے کی کوشش کی کہ آیا انہیں والدہ یا گھر میں کسی اور کی طرف سے برے رویے کا سامنا تو نہیں لیکن ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔

بعد ازاں دونوں بچوں کو ماں کے حوالے کر دیا گیا۔

تبصره

  1. Milf hunter shannonBreast christian husband wifeHooker fucks nerdSex
    in a cold climateFree sexy athlete videosVintage electronic drum padsBig japanise titsDita giga
    xxxPolly gay bennet xnxx Women measure cockJaime presley nude
    pussyAdult rubber babyVideos of guys getting wild and nakedMind
    control dick russell nagelHentai porn for saleAs seen on tv paint stripper
    https://xnxxhub.win/ Lost episodes pornWife sucking dick resultsHow long
    does sex lastBellevue community adult education classesYoung sex babyNude asian wamenNew tire tits xnxx Realisti dildoMilfs with football in pussyGirls of ipanema nakedPorn forbidden sexPhilippinos sex videoSecret girlfriend nude photosHappiness after bad breakups lesbiansSex classifies montrealEyes
    wide shut naked scenesExtremely hairy girlFamily free sex videoTrannie dickHandjob specialPerempuan melayu sex

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.