غیر ملکی پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کے بارے میں کیا کہا؟

💬3
ثنا جاوید

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید سے ملاقات ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا اور اسی میچ کے دوران پی ایس ایل کی پریزنٹر ایرن ہالینڈ کی ثنا جاوید کے ساتھ ملاقات ہوئی۔

ایرن ہالینڈ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ثنا جاوید کے ساتھ لی ہوئی ایک سیلفی شیئر کی ہے۔

انہوں نے یہ سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ثنا جاوید کو ٹیگ کرتے ہوئے. لکھا کہ’آخرکار! میری ملاقات خوبصورت خاتون سے ہوگئی‘۔

واضح رہے کہ آل راؤنڈر شعیب ملک پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی طرف سے کھیل رہے ہیں. اور گزشتہ روز ہونے والے میچ میں ان کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔

یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثنا جاوید نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی. تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے 20 جنوری کو اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔

2 Comments

  1. Gay russian river resortGorgeus whore fuckingJulia louis-dreyfus xxxExtreme mature lesbian pornVanity victoria shemale viedosHot naked chick
    in pondAverage mammal cock sizeWhats up wit yo pussyAmateur
    redhead sex videoVideos of teen titan fucking xnxx
    Girls fucking guys in the ass withTasty pussyBest free milf movie galleriesFuck outside pornFloppy cocks videosUkranian nudist picturesIsabella sorprano sexyBodies vrenna’s xxx tweaker mix
    drowning pool xnxxcore.com Women let men grope pussyBoy
    teen hairLesbian strapon anal slutloadHairy chests photosCanada sex adultNaked girls from switzerlandBoy gay mexicanWatch his wife fuckSexy girls dacing
    xnxx Free movie porn russianMoms having sex with bullsHarry potter
    porn toon picsDiscoloration of breast cancerHeidi
    pratt nude picsEbony gay bathhousesKim kardashian pussy licking

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.