سیارچے کا 2032 میں زمین سے ٹکرانے کا امکان صفر کے قریب

💬1
سیارچہ

2032 میں سیارچہ 2024 YR4 کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات 3.1 فیصد سے کم ہو کر تقریباً صفر فیصد رہ گئے ہیں۔

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے انکشاف کیا ہے. کہ اس سیارچے کے دسمبر 2032 میں زمین سے ٹکرانے کے امکانات 0.0017 فیصد ہوگئے ہیں۔ 

دوسری جانب یورپی خلائی ایجنسی نے بھی اسی طرح کے خطرے کا امکان 0.002 فیصد بتایا ہے۔

ناسا کے مطابق اس بات کا 99.9983 فیصد امکان ہے. کہ سیارچہ سات سالوں میں زمین سے محفوظ طریقے سے گزرے گا جو کہ ٹکرانے کے 59,000 امکانات میں سے 1 امکان کے برابر ہے۔

اگرچہ نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے. کہ سیارچے. کا چاند سے ٹکرانے کا 1.7 فیصد امکان ہے لیکن زمین کو اس طرح کے اثرات سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

ایجنسی نے یہ بھی کہا. کہ جب سیارچہ 2024 YR4 پہلی بار دریافت ہوا تھا، اس کے 2032 میں زمین سے ٹکرانے کا. امکان قابل ذکر تھا۔

لیکن جیسے جیسے سیارچے کے مشاہدات پیش کیے جاتے رہے، ناسا کے ماہرین اس کی رفتار کے زیادہ درست نمونوں کا حساب لگانے میں کامیاب ہوئے اور اب انہوں نے محسوس کیا ہے. کہ اس سیارچے کے ہمارے سیارے سے ٹکرانے کا کوئی خاص خطرہ نہیں ہے۔

تبصره

  1. Asian grandma thumbGirls lose virginity on videoMilf cock cumshots moviesTeen dress up
    onlineSquirting strapon dildosFamous post op transsexual womenRed way porn xnxx Cati cum
    fiestaJennifer carpenter nude fakesIndependent escorts gaFree sex
    advice expertsSigns that breasts are growingBreast augmentation with tatooPornstar megan moorePaid to have sex on cameraReligious people suck https://hiporn.cc/ Buckport maine
    adult educationAmateur picture russianFloral design adult
    ed in ctViv thomas hardcore torrentAttitude like fuck itWhats good sexVanessa hudgens nude picturesdGroup shower naked xnxx Jo stelmach pornBig areola tit dvdsTyoung teen fuckButch lesbian boys don’t cryChubby hi
    resDicks squirting cumFree christian porn filtersDurty strap on sexX rated teen age swingersVintage hibachiFree amuature sex moviesRemove staining vintage kenStrip and dareAustralian porn videoReal
    lifelike sex dollLatna slutsPenis not going in vaginaMassage anal beuretteGay sites dallas
    tx

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.