
دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق مزید 93 پاکستانی شہریوں کا سوڈان سے کامیاب انخلا مکمل کر لیا گیا ہے. جس کے بعد خانہ جنگی کے شکار اس ملک سے واپس لائے گئے. پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 636 ہو گئی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق سوڈان میں چند ہفتے قبل ہونے والی شدید لڑائی کے بعد پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے وہاں پھنسے ہوئے. اپنے شہریوں کو واپس لانے کی مہم کا آغاز کیا تھا۔ سوڈان میں حریف فوجی دھڑوں کی ملک پر کنٹرول حاصل کرنے کی لڑائی میں. سینکڑوں افراد کی جان جا چکی ہے۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور پاکستان ایئر فورس .(پی اے ایف) کے طیارے پاکستانی شہریوں کو. سوڈان سے واپس لانے میں مصروف ہیں۔
پاکستانی شہریوں کا پہلا گروپ
اس مہم کے تحت 149 پاکستانی شہریوں کا پہلا گروپ جمعے کو انخلا کے بعد کراچی پہنچایا گیا۔ اتوار کو مزید 140 شہریوں کو لے کر ایک اور پرواز کراچی پہنچی. جس کے بعد وطن واپس آنے والے شہریوں کُل تعداد 497 ہو گئی۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق ’پی آئی اے کی ایک پرواز پیر کو 93 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔ دفتر خارجہ نے حالیہ بیان میں کہا ہے. کہ اب تک پانچ خصوصی پروازوں کے ذریعے 636 پاکستانی جدہ کے راستے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔‘
ریڈیو پاکستان کا کہنا تھا کہ دفتر خارجہ کے مطابق باقی تقریباً ایک ہزار پاکستانی شہریوں کو اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں سوڈان سے نکال لیا جائے گا۔
ہوائی اڈے پر موجود وزیر اعظم کے مشیر انجینیئر امیر مقام نے کہا کہ حکومت پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔
پاکستان کے دفتر خارجہ نے جمعے کو کہا کہ سوڈان میں محصور پاکستانی شہریوں کو مختلف مراحل میں وہاں سے نکالا گیا۔ سب سے پہلے آٹھ سو سے زیادہ پاکستانی شہریوں کو سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سے پورٹ سوڈان شہر پہنچایا گیا جو نسبتاً محفوظ ہے۔
دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ دوسرے مرحلے میں پاکستانی شہریوں کو پورٹ سوڈان سے سعودی عرب کے شہر جدہ یا براہ راست پاکستان پہنچایا گیا۔
پاکستان نے اپنے محصور شہریوں کو پورٹ سوڈان سے جدہ پہنچانے اور ان کے وطن واپس آنے تک ان کی میزبانی کرنے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Adult homemade video sharingBest gay vacationsPony fuck pictyuresHarley-davidson men’s vintage bootWorld record bigest breastBreast
enlargement feminization free mp3 subliminalElfquest dewshine naked xnxx
Transgender hormones estradiol birth control pillsMiranda zexy teensSapphic erotic simoneLesbian licking pretty
pussyOf throat fuckingAdult immunization coalitionHigh heels hairy pussyMan older
teen woman https://xnxxcn.com Xxx free tits blowjobs clipsAsian porn star searchTeen backshotHistorical gay samuraiJessica german teen modelHq office sexTry
teens feliciaOrgasm ebony tpg xnxx Vintage replica gamesSafeguard public health legalize contractual sexVaginal lubricants damage spermFree male
nude wallpaperBondage boobtubeIs justine bateman gayLong twink freeLatina teen bikiniFree very young naked
teens moviesNude model fantasyAsian wedding shopsSwinging party in algerita texasGreta garbo lesbianWomen athletes caught nudeGay fuck free thumbsBig cleavage
fuck