بھارت: امیر ترین افراد کی دولت میں اضافہ، غریب عوام پِس گئے

💬1
بھارت میں مالی عدم مساوات کا ایک منظر، ممبئی شہر میں جدید عمارت اور دوسری طرف شہر کی جھونپڑ پٹی ہے

بھارت میں امیر ترین افراد کی دولت میں اضافہ جاری ہے۔ غریب عوام بدستور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔

آکسفیم کی رپورٹ کے ۔مطابق بھارت کی 40 فیصد سے زائد دولت ایک ۔فیصد اشرافیہ کی ملکیت رہی۔

گزشتہ سال بھارتی ارب پتی شہریوں کی تعداد 166 تک پہنچ گئی جبکہ غریب۔ عوام بنیادی ضروریات بھی پوری نہ کر سکے۔

اوکسفیم نے رپورٹ میں ۔بھارت میں عدم مساوات سے نمٹنے کے لیے امیر افراد پر ویلتھ ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق پچھلے۔ سال بھارت کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی دولت۔ میں 46 فیصد اضافہ ہوا۔

بھارت کے 100 ترین افراد کی مشترکہ دولت 660 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ جبکہ غریب اور متوسط ​​طبقے پر امیروں کے مقابلے زیادہ ٹیکس لگایا گیا۔

دوسری جانب امیر ترین افراد کم کارپوریٹ ٹیکس، ٹیکس۔ چھوٹ اور دیگر مراعات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

تبصره

  1. Porn actor analysisAmateur pennsylvania directory guide jobFree boucing
    tits vidFrree porn videos online freeSicteen firt blowjobYoung teen girls enjoying penisFre lesbian griup xnxx Dancing breast augmentationShenale masturbatiuonLingerie extreme 47Asian american businss networking san joseBlack thidk pussyy picHard housewife sexThicker vaginal discharge https://xnxxvids.cc Tropical beacch pornAdylt
    stores inn portlandChloroform naked woman420 seccam slutsAult maoe on male real spankingRhythms stripsFaciall waxing
    information xnxx Free moivie gallery sqwuirt lesbianBangladehi model tinby ffree nudde picHot sexy japanese girl gettying fuckedNatiomal tren dayBohdage tied
    aand tickledKimono vintageHairy nude photography womanMoviess with graphic sexuaal contentGranny’s
    fucking aand suckingGrope a flaehers boobs

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.