آئی سی سی بورڈ میٹنگ: کرکٹ کینیڈا پر پابندی، پنک بال کے تجرباتی میچوں کی اجازت

💬7

کرکٹ کینیڈا کی رکنیت "سنگین خلاف ورزیوں” پر معطل کی گئی

احمد آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کینیڈا کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی ہے۔ آئی سی سی نے اس اقدام کی وجہ اپنے رکنیت کے فرائض کی "سنگین خلاف ورزیاں” قرار دی ہے۔ یہ فیصلہ اتوار (31 مئی) کو احمد آباد میں منعقد آئی سی سی بورڈ میٹنگز کے دوران لیے گئے متعدد اہم فیصلوں میں سے ایک تھا۔

کرکٹ کینیڈا کی رکنیت معطل ہونے کے باوجود، آئی سی سی نے واضح کیا ہے کہ کینیڈا کی قومی ٹیمیں آئی سی سی کے ایونٹس میں حصہ لینا جاری رکھیں گی اور فنڈنگ بھی حاصل کر سکیں گی۔ تاہم یہ فنڈنگ ایک کنٹرولڈ طریقہ کار کے تحت دی جائے گی جو آئی سی سی کی نگرانی میں ہوگا تاکہ کھلاڑی انتظامی مسائل سے متاثر نہ ہوں۔

آئی سی سی نے مزید کہا ہے کہ کرکٹ کینیڈا کو رکنیت کی بحالی کے لیے. ایک سیٹ آف شرائط دی جائیں گی جن کا مقصد گورننس اور انتظامی کمزوریوں کو دور کرنا ہے۔ اس پیشرفت کی نگرانی آئی سی سی کی نارملائزیشن کمیٹی کرے گی۔

پنک بال ٹرائل کی منظوری

بورڈ نے روایتی ٹیسٹ میچوں میں پنک بال کے استعمال کے تجرباتی ٹرائل کی تجویز بھی منظور کر لی ہے۔ یہ تجویز اس صورت میں و ہوگی جب میچ کے. دوران روشنی کم ہونے کا اندیشہ ہو اور دونوں ٹیموں کی. رضامندی موجود ہو۔ اس تجویز کا مقصد روایتی ریڈ بال سے پنک بال پر سوئچ کر کے خراب روشنی کی وجہ سے ہونے والے وقت کے ضیاع کو کم کرنا ہے۔

آئی سی سی نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ وہ MCC کے ساتھ مل کر لائٹنگ ٹیکنالوجی پر تحقیق کے لیے فنڈز فراہم کرے گا. تاکہ خراب روشنی کی وجہ سے میچ میں خلل کو مزید کم کیا جا سکے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے گلوبل کوالیفائر

میٹنگز کے دیگر اہم فیصلوں میں بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے. گلوبل کوالیفائر کے قیام کی تجویز کی منظوری دی۔ مینجمنٹ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 16 ٹیموں والے کوالیفائر کی ساخت اور کوالیفائی کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے کر متعلقہ آئی سی سی کمیٹیوں کے سامنے پیش کرے۔

اس اقدام سے ایسوسی ایٹ ممالک کے لیے عالمی کوالیفائی کرنے کا راستہ دوبارہ کھل گیا ہے۔ آئی سی سی نے غیر فل ممبر ٹیموں. کے میچوں میں دلچسپی اور ناظرین کی تعداد میں اضافے کا نوٹس لیا تھا۔

7 Comments

  1. Downloading the tab66app was a breeze and it instantly became my go to pocket companion for late night sessions. The interface waves hello like an old friend and keeps everything running without a single hiccup. I love how it listens to my preferences and suggests games that fit my mood perfectly. Get it now tab66app

  2. People sex fantasy letterRonis paradise pantyhoseAbove controoversy from sex
    sports view whoo wroteWear a diaper when i masturbateWives who cheat edotic storiesCelebrity
    breast expansionDon’t ffart higher thban your assshole xnxx Britny sspeers breast implants nnew yorkBehind thee scenes porno videoExtrait video porfn analDenise amateurSexual intercourse vidieoGaay pounded inn assI’m
    fucking mayt damon by sarah silvermanMiilf tiger
    https://xnxx4.cc/hits/2 Iamarobot virginGay hairy curved dickGoku pic having sexSleeping girls
    nude gallriesSex robot createdHoward stern boob videoLita xxxTop ten naked bodiesYoung nurd teen nude picsPorn videos
    of bollywood actress xnx Bikini inn russian single womanBlack tgiurl assHistory oof viloence sex sceneIntentional male breast enlargementDna thumb testingIntegrity tden sex websiteSara jay femdom pornFigure skater sexyTeen sweet modelsFrree nude pics of
    beth riesgrafWatchh a womqn watch pornBy thee prickling thumbsBlack dress girl lesbian like man whoAdult
    image toVulva of black girlsTemperture taking fetishCollege guyy
    jack offBisexual experiences with wife presentFacial mask treatment

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.