بوتل کا پانی صحت کیلئے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے: نئی تحقیق میں انکشاف

💬12

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ بوتل کا پانی صحت کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عام طور پر لوگ ہر سال تقریباََ 39 ہزار سے 50 ہزار مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کھاتے ہیں جب کہ بوتل کے پانی پر انحصار کرنے والے لوگوں کے جسم میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کی تعداد 90 ہزار تک پہنچ جاتی ہے۔

مائیکرو پلاسٹک کے. ان ذرات کو انسانی آنکھ سے دیکھنا ناممکن ہے. کیونکہ یہ سائز میں بہت چھوٹے ہوتے ہیں، یہ سائز میں ایک مائیکرون سے 5 ملی میٹر تک کے ہوتے ہیں. جب کہ نینو پلاسٹک کے ایک مائیکرون سے چھوٹے ہوتے ہیں۔

پلاسٹک کی بوتلوں سے سورج کی روشنی اور درجہ حرارت کی تبدیلی. کے دوران مائیکرو پلاسکٹ کے ذرات نکلتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے. کہ انہیں ہلکی کوالٹی کی پلاسٹ سے بنایا جاتا ہے۔

مائیکرو پلاسٹک

اس تحقیق کی سربراہ سارہ ساجدی کے مطابق مائیکرو پلاسٹک کے یہ ذرات جسم کے اندر. خون میں داخل ہو سکتے ہیں اور بڑے اعضاء تک پہنچ سکتے ہیں اور ان کی جسم. میں موجودگی دائمی سوزش، سیلولر آکسیڈیٹیو اسٹریس، ہارمونز کی پیداوار میں خلل، تولیدی مسائل، اعصابی کمزوری اور کینسر جیسے مرض میں مبتلا کر سکتی ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ محدود تحقیق اور مائیکرو پلاسٹک کے اثرات کی پیمائش کے معیاری طریقوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے ابھی بھی ان کے صحت پر پہنچنے والے. طویل مدتی اثرات کو پوری طرح سے سمجھا نہیں گیا ہے۔

سارہ ساجدی نے کہا کہ پلاسٹک کی بوتلوں سے پانی پینا ہنگامی حالت میں ٹھیک ہے. لیکن انہیں روزمرہ کی زندگی میں. معمول نہیں بنایا جانا چاہیے

12 Comments

  1. Shania twain free nude fake picDelete internet pornRedtube trina orgySexy teen with
    big boobTeen pregnancy rates and statisticsLive sex streamNaked tittie thumbsSleep away camp for teens xnxx Free teen brunetteCzech teens nudeSeduce my jailmate suck his dickPussy aimee sweetOld women black cock thumbnailsGirls
    has sex with hoboRobin mead naked look a likeFree blond
    german pornCelbrity fuckLyrics – sexy can i https://xnxxvids.cc Cute girl gets fingered then fuckedBefore anal sexBrazilian anal
    with neighborLatex free rubber for craftsBoces adult
    education sullivan nySpeculum stirrups fetish gyn gynoBreast augmentation recovery photosKarina dos suckMidgets with gunsSt tomas ontario escorts xnxx
    Spurting cocks picsMature blowjobs movie thumbsFree masturbation picksPornhub black cockCum coat my throat clipsCartoon nake wrtePictures objects in pussyBobbi star
    free bdsm videosXxx clips step momJurrasic park toon pornGratuit pornoSex with my best friends mumVintage
    french dollsMini rib vibratorMegan foxl nudeMommy wanked my cockEvaluation of adult education programsFemal vaginaAsian scortsJamie breast feedingCristina
    aquilera nude

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.