نکاح کے 8 ماہ بعد حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھ گئے

💬4
ابھی کرکٹر نے شادی کی تصاویر شیئر نہیں کی

نکاح کے تقریبا 8 ماہ بعد پاکستانی کرکٹر حارث رؤف اور ماڈل مزنا مسعود ملک شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

دونوں کی شادی کی تقریبات چند دن قبل شروع ہوئی تھیں، بارت کی تقریب 6 اور 7 جولائی کی درمیانی شب ہوئی۔

شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد کی گئی، جس میں قریبی رشتے داروں اور .دوستوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

اگرچہ دونوں شخصیات نے. شادی سے متعلق کوئی. تفصیلات جاری نہیں کی، تاہم ذرائع کے مطابق ان کی. شادی کی تقریبات پنجاب کے. دارالحکومت لاہور میں ہوئیں۔

حارث رؤف اور مزنا مسعود نے شادی. سے متعلق کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی، البتہ کرکٹر نے ساتھی کرکٹر شاہین آفریدی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) .کی جانب سے شادی کی مبارک دیے جانے. کی پوسٹس کو انسٹاگرام اسٹوریز میں شیئر کیا۔

پی سی بی نے بھی انسٹاگرام پر شاہین شاہ آفریدی کی ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے .حارث رؤف کو شادی کی مبارک باد پیش کی تھی۔

شاہین آفریدی نے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں. کے ہمراہ مختصر ویڈیو ٹوئٹ کی، جس میں تمام کھلاڑیوں نے حارث رؤف کو شادی کی مبارک باد پیش کی۔

علاوہ ازیں سوشل میڈیا پر بھی حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جن میں انہیں عروسی لباس میں دیکھا. جا سکتا ہے۔

حارث رؤف کی شادی کی دیگر تقریبات کی ویڈیوز بھی. سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں، تاہم تاحال کرکٹر یا ان کی اہلیہ نے شادی کی تصاویر شیئر نہیں کیں۔

دونوں نے دسمبر 2022 کے اختتام پر سادگی سے نکاح کیا تھا، اس وقت ایسی خبریں وائرل ہوئی تھیں کہ .دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تاہم بعد ازاں کرکٹر نے بتایا تھا. کہ انہوں نے ابھی صرف نکاح کیا ہے۔

3 Comments

  1. Came across this looking for something else entirely and ended up reading it through twice, and a look at dartpath pulled me deeper into the site than I planned, the writing has a way of holding attention without resorting to manipulative cliffhangers or vague promises that never get delivered later down the page.

  2. Arab haifa picture sexShore amateur astronomyFree online leighton meester sex tapeGay uk wrestlingImpson sex
    videoBig butt latina hispanic women nudeSexual biorhythmsHawaii same sex unions xnxx Training
    teen ananymous postNaked neighbor clipsMature spread lipsVirgin mobility torontoAmature sex video retroGirls and sexual maturityPhoto sexy shareGay chico medillin https://videos.phimguru.com/ Nude gretchen rossi photosMan nude singleHow
    to do a gay guyStraight guy fucks his buddies assBreast fondling
    howHow to perform oral sexFake boobs pornXxx girl pics cedesTop site sex xnxx Lion the king hentaiMidget realityBig breast feedersTiny young
    pussiesBlake and leo fuckAmaya hairy pussyXhamster pantyhose ffm sexNude hardcore pics of female body
    builder

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.