
نیوزی لینڈ میں سمندر پر تیرتی ہوئی 32 کروڑ ڈالر کی 3 ٹن کوکین کو حکام نے قبضے میں لے لیا۔
نیوزی لینڈ پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے کسٹمز سروس اور ڈیفنس فورس کے ساتھ بحر الکاہل میں مشترکہ آپریشن کیا۔
پولیس کمشنر اینڈریو کوسٹر نے کہا۔ کہ یہ ۔نیوزی لینڈ میں غیر قانونی منشیات کی سب سے بڑی برآمدگیوں میں سے ایک ہے۔
نیوزی لینڈ کسٹمز سروس کے کنٹرولر بل پیری کے مطابق 3.2 ٹن کوکین کی مالیت 32 کروڑ امریکی ڈالر ہے۔
حکام نے خدشہ ظاہر کیا۔ کہ ممکنہ طور پر یہ منشیات آسٹریلیا پہنچائی جا رہی تھیں۔

Bạn có biết? 888slot 888 slot là một trong số ít nhà cái tại châu Á sở hữu giấy phép kép từ cả PAGCOR và CEZA – minh chứng rõ ràng cho sự tuân thủ pháp lý và cam kết vận hành minh bạch. TONY04-14O