کئی بار سائن کرنے کے بعد کسی اور کو فلم میں شامل کیا گیا، رکل پریت سنگھ

💬1

بالی ووڈ کے اکثر سلیبرٹیز اپنی کامیابی کی کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں، حال ہی میں نوجوان اداکارہ رکل پریت سنگھ نے اپنی فلمی سفر کے بارے میں بتایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے کہا. کہ ابتدائی دنوں میں، میں صرف ایک نوجوان لڑکی تھی، جس کا بڑے پردے پر نظر آنے کا خواب تھا. لیکن فلم انڈسٹری کی کوئی معلومات نہیں تھیں۔

انہوں نے کہا کہ سنیما میں میرا سفر نشیب و فراز سے عبارت ہے، قبولیت بھی ملی اور رد بھی کیا گیا. لیکن ہمیشہ ہی سیکھنے کا تجربہ اچھا رہا۔

رکل کا کہنا تھا کہ ممبئی منتقل ہونا اور کم عمر لڑکی کی حیثیت سے یہاں رہنا سخت معاملہ تھا، آڈیشنز کے لیے قطاروں میں کھڑے رہنا اور کاسٹنگ ایجنٹس اور ڈائریکٹرز سے ملنا، فلمیں سائن کرنا. اور اس کے بعد اپنی جگہ کسی اور اداکار کا فلم میں شامل ہوجانا، اس سب سے مجھے بہت اچھا تجربہ حاصل ہوا۔

انہوں نے کہا کہ میرے پاس جو واحد چیز تھی. وہ خود پر یقین اور اعتماد تھا. اور میں ہمیشہ زیادہ محنت کرتی تھی تاکہ. میرا کام میرا تعارف بن جائے۔

خیال رہے کہ رکل پریت سنگھ کے کیریئر کی پہلی فلم ‘گِلّی’ تھی. جبکہ بالی ووڈ میں انہوں نے 2013 میں فلم ‘یاریاں’ سے ڈیبیو کیا تھا۔

تبصره

  1. Extremly young sex moviesSexy seductive black ebony girls women2007 oregon country fair breastsF bound bondageSexy latinas with big boobsBig red spots on penisFleshbot celeb
    sex tapesFda approved breast enhancersFull free video pornKiss party
    sexy xnxx Moby dick house of kabob dupont circleFrequences pornoNatural boobs redhead
    moviesClaire sweeney andrea lesbianPenis
    sensitive areas diagramTeen web sitsTeen panties movies hdShannon tweed gets fuckedLaura
    croft boobs beowulf free sample https://xxxxvideos.cc/ Pussy eating hoeMasturbation prostrate
    cancerGreat teen poemsBlack interracial pleasure whiteBarbie teen star magazineFree mom sex move trilerSex
    in human relationshipsNaked boys singing alanta tickets xnxx Teaching her
    to fuckPneumatic rubber industrial vibratorShippensburg bingo walnut bottom road
    sundayLonger more pleasureable sexMasturbating skinny teenTeen get shagedCum videoesLs bondageT
    girls pissingHome movies deepthroatGay sex muscle videosBlonde boobs bounceChannel hotbird sexAmateur staalBicycler nudeMale nude celebs ben affleckYoung black nude models

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.