اس سے قبل امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو واپس بھیجنے. کی تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد اسے فلاحی ادارے میں رکھا گیا ہے۔
...
سماجی رہنما رمضان چھیپا کا کہنا تھا کہ امریکی خاتون ٹیپو سلطان تھانے میں تھیں، ان کی طبیعت آرام نہ کرنے کے باعث خراب ہے، خاتون کے رہنے کا انتظام کیا ہے، خاتون میری بہن ہیں، جب تک چاہیں یہاں رہ سکتی ہیں۔
واضح رہے کہ مذکورہ خاتون 19 سالہ نوجوان سے. شادی کی خواہش لیے. گزشتہ برس 11 اکتوبر سے کراچی میں موجود ہیں اور امریکا واپس جانے سے انکار کر رہی ہیں۔
امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ میری شادی آن لائن ہو چکی ہے، پیسوں کےلیے شادی نہیں کی، میرے پاس پیسہ ہے۔
0 0 پیٹرول پمپ پر موٹر سائیکل کی قطار میں ایک بائیک سوار جس کے کپڑوں پر سیمنٹ لگا ہوا تھا، آکر رکا اور جیب سے سو روپے کا سرخ نوٹ نکال کر پیٹرول ڈالنے کے […]
1 0 پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف ریڑھ کی ہڈی کے مہرے میں تکلیف کے باعث ان دنوں لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا […]
0 0 کرکٹ کی دنیا میں بولرز ہمیشہ سے ہی وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کے انداز کو منفرد سے منفرد بنانے کی کوشش کرتے چلے آئے ہیں۔ حسن علی کا ’جنریٹر‘ جشن ہو یا […]