آسٹریلیا: شک کی بنیاد پر بوائے فرینڈ نے خاتون کو کئی ماہ زنجیروں میں جکڑے رکھا

💬2

آسٹریلیا میں شک کی بنیاد پر بوائے فرینڈ کی جانب سے خاتون کو زنجیروں سے جکڑ کر رکھنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی شناخت بروڈی میک گون کے نام سے ہوئی ہے، جو گزشتہ سال ستمبر سے 34 سالہ زین وڈورڈ کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھی۔

پولیس کا کہنا ہے. کہ رواں برس دونوں کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات ہوئے تھے. جس کے بعد ملزم نے خاتون کو بھاری زنجیروں میں جکڑ کر اسے رات میں بیڈ سے باندھ کر رکھنا شروع کردیا۔

رابطہ منقطع

 تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ملزم نے خاتون کا فون بٹوا اور چابیاں بھی چھین کر اپنے قبضے میں لے لی تھیں، جس کی وجہ سے اس کا اپنے خاندان اور دوستوں سے رابطہ منقطع ہوگیا، خاتون کو صرف کھانے یا. واش روم جانے کیلئے کھولا جاتا تھا، بعض اوقات یہ سہولت بھی نہیں دی جاتی تھی۔

خاتون منگل کے روز اپنے بوائے فرینڈ کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہوئی، ملزم اسے اپنے ساتھ اے ٹی ایم میں لیکر گیا تھا، جہاں وہ موقع پاکر قریبی فارمیسی میں چھپ گئی. اور ایک شخص سے مدد مانگی، جس کے بعد پولیس. نے پہنچ کر اسے فوری طور پر ریسکیو کیا۔

پولیس نے خاتون کو اسپتال منتقل کیا، جہاں طبی معائنے میں. اس کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات، متعدد پسلیوں کی ہڈیاں ٹوٹنے. اور ایک آنکھ کے حلقے کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق ہوئی۔

بعدازاں پولیس نے 24 گھنٹے. میں ملزم کو گرفتار کرکے. اس پر اغوا تشدد اور ہراساں کرنے سمیت متعدد مقدمات درج کردیے گئے۔

2 Comments

  1. Hott breast showingHomemade penis vacuum pumpAdult relationship ecardsCooin collectible usaa vintageGoldden shower movie trailersTeen choice awardds websiteLinda kozlowski nudeVintage audition amplifier
    priceHomemde teen actionScar tissue fter breast reconstruction recovery xnxx Canada hockey
    mazjor midgetVideo clip intercourse cumYvettte curvy assErotic text msgsAsian old puss womanAsian southwestern architecturePteradactyl plrn videoVivica a.

    Fox seex tape wmvHandjobs cum on huge titsKristen gloryhole archives blog.jumpandread.com Free pasdsed
    ouut analLesbian milf domination tubeGaay pridee new yorkNakerd
    booys inn music videosAmatyuer playing with aass freeLength of a clitorisFree erotic college ddorm sex sitesWebcam ffree teenParadise point
    us virgin islandsGallery lewinsky monica sexy xnxx Lahaie best adult movieVintge
    wareSexy seethru bikinisNaked sunbatherAsin food marina san franciscoVirgn airliines in-flight strategyAsian food jacksonvilleYoung nigrro nakedI love smelly pussyFotograafias
    hombre gaysMexican sex partiesAdult amateur persoal web pagesTeenaage clitorisAbsolutely free milf xxxx pon downloadsAdult cam sexYoung russian models
    gayHot hairstyles foor teensAlison becker sex sceneAdult pussy razorblace cut videoThe voyeur mpeg

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.