
بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ تک قرض دینے کا اعلان: پاکستانی نوجوان کن شرائط پر یہ قرض حاصل کر سکتے ہیں؟
پاکستانی حکومت نے وزیرِ اعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بیرونِ ملک ملازمت کرنے کے خواہشمند افراد کو بھی 10 لاکھ روپے تک کا قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں سٹیٹ بینک […]