خواتین کرکٹرز کو بھی مردوں کے برابر انعامی رقم ملے گی: آئی سی سی

💬1
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 آسٹریلیا نے جیتا تھا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مرد اور خواتین کے آئی سی سی ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔

مرد اور خواتین کے لیے یکساں انعامی رقم طے. کرنے کا فیصلہ جمعرات کو جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں آئی سی سی سالانہ کانفرنس میں لیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کے مطابق ٹیموں کو اب تمام ایونٹس میں پوزیشن کے حساب سے یکساں انعامی رقم ملے گی۔ اس کے علاوہ انہی ایونٹس ہر میچ جیتنے پر ملنے والی رقم بھی برابر ہوگی۔

اس حوالے سے آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا ہے. کہ ’یہ ہمارے کھیل کی تاریخ کا بڑا لمحہ ہے. اور میں خوش ہوں. کے اب مرد اور خواتین کرکٹرز کو آئی سی سی ایونٹس میں انعام بھی برابر کا ملے گا۔‘

انہوں نے کہا کہ ’2017 سے ہم برابر انعامی رقم پر توجہ مرکوز کیے خواتین کے ایونٹس میں انعامی رقم ہر سال بڑھاتے آئے ہیں، اور اب سے آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر اتنی ہی انعامی رقم ملے گی جو مینز کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر ہوگی۔ ایسا ٹی ٹوئنٹی اور انڈر نائنٹین ورلڈ کپ میں بھی ہوگا۔‘

یہاں یہ بھی بتاتے چلیں. کہ 2020 اور 2023 کے آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جیتنے والی ٹیم کو دس لاکھ ڈالرز اور فائنل ہارنے والی ٹیم کو پانچ لاکھ ڈالر دیے گئے تھے. جو کہ 2018 میں ملنے والی انعامی سے. پانچ گنا زیادہ ہے۔

اسی طرح 2022 کے ویمن ورلڈ کپ کی انعامی رقم 35 لاکھ ڈالر تھی جبکہ 2017 کے اسی ایونٹ کو جیتنے والی ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر دیے گئے تھے۔

تبصره

  1. New york gay escortNude olympic swimmer womanCell phone wallpaper for virgin mobileBrused titsNaked wild boobiesAsian beaver chew
    mr reynolds ryanKate winslate adultAyervedic vaginal productsTares in the vaginal areaSexo porno extremo gratis xnxx Step
    up 2 nakedRate sexy women photosPga tour superstore world amateur
    golfThanksgiving tee peePale skin matures free picsCold fear nudeLong
    hot sex videos https://pride.xxxproud.com/ Pineapple juice for facialsCantante anghela sexyXea blonde nude picsPublis sex
    teen picsVintage propane stoveJemini porn star golryholePleasure beach blackpool opening
    times xnxx Elena kegan gayLarge tits pussy assVirgin island caneelFree high definition cum shotsHairy secratariesRed sore on penisFree porn no downloading videosDonna ewin nude teresa mayEffects of enlarged prostate and sexJune summers hardcore photos

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.