یادداشت تیز کرنے والے 9 ’سپر فوڈز‘ کونسے ہیں؟
نیورو فزیشن کا کہنا ہے کہ کمزور ذہن کو ذہین اور یادداشت کو وسیع بنانے کے لیے ’سپر فوڈ‘ کہلائی جانے والی چند غذاؤں سے مدد لی جا سکتی ہے۔ انسانی یادداشت کا صحت مند […]
نیورو فزیشن کا کہنا ہے کہ کمزور ذہن کو ذہین اور یادداشت کو وسیع بنانے کے لیے ’سپر فوڈ‘ کہلائی جانے والی چند غذاؤں سے مدد لی جا سکتی ہے۔ انسانی یادداشت کا صحت مند […]
چین میں ایک ہوٹل اپنے کسٹمرز سے دوسری بار نہانے کیلئے علیحدہ پیسے وصول کرتا ہے۔ چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہوٹل میں ایک رات قیام کا کرایہ ڈھائی ہزار یوان ہے۔ یہ معاملہ […]
ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض مسترد کردیا۔ ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے معاملے کی تحقیقات کرکے حمزہ کی عمر درست قراردے […]
انٹیلی جنس بیورو نےپاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے 47انتہائی حساس فنانشل رپورٹس اور 91 اہم ترین فنانشل انٹیلی جنس معلومات انٹی منی لانڈرنگ ایجنسیوں سے شئیر کیں. […]
لالی ووڈ کی خوبصورت فنکار جوڑی، فرحان سعید اور عروہ حسین ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں، اِن کی پہلی نظر سے ہی شروع ہونے والی محبت کی دلچسپ داستان سے بہت کم لوگ واقف […]
امریکا کے سرجنز نے پہلی بار ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے. شخص میں خنزیر کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کیا ہے. جو انسانی جسم میں ایک ماہ کے زائد عرصے تک معمول […]
برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلیں گے، ان کا الہلال کلب سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا۔ نیمار جونیئر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے سعودی عرب کے کلب […]
جاپان کی ایک کمپنی نے کھڑے ہو کر سونے کے لیے خصوصی ورٹیکل پوڈ متعارف کروایا ہے۔ گرافے نیپ پوڈز، دراصل ایک نئے انداز کا پوڈ ہے جو دن میں کام کے اوقات کے دوران […]
پاکستان کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ ماہانہ بنیادوں پر جولائی میں ملک کی ترسیلات زر میں سات فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے پاکستان بھیجی […]
ابھرتی ہوئی ٹی وی اداکارہ منسا ملک نے نامور اداکارہ علیزے شاہ پر نشے کی حالت میں بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے سنگین الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں درخواست جمع کروادی۔ […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |info@humaridunya.com | Copyright © 2025