نومبر 5, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
ہماری دنیا
  • ہماری دنیا
  • تازہ ترين
  • پاکستان
  • علاقائی خبريں
  • عالمی خبريں
  • معيشت
  • کھيل
  • صحت
  • اداريہ
  • دلچسپ
  • ہمارے بارے ميں
تازہ ترين
  • [ نومبر 4, 2026 ] ایک گھنٹہ ورزش رعشہ کی بیماری کو 5 سال تک سست کر سکتی ہے، تحقیق میں انکشاف دلچسپ
  • [ نومبر 3, 2026 ] کینسر کے نئے کیسز میں سے 12 فیصد کا تعلق انفیکشنز سے ہے: ڈبلیو ایچ او تازہ ترين
  • [ نومبر 2, 2026 ] رحمان بابا ایکسپریس ٹرین حادثہ کیسے پیش آیا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات تازہ ترين
  • [ نومبر 1, 2026 ] ون ڈے ورلڈ کپ 2027ء کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ علاقائی خبريں
  • [ اکتوبر 31, 2026 ] وہ ٹیکنالوجی جو بغیر موبائل سگنل کے بھی کال ممکن بناتی ہے دلچسپ
صفحه اول2023

Year: 2023

پاکستان

نکاح کے 8 ماہ بعد حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھ گئے

جولائی 30, 2023 4

نکاح کے تقریبا 8 ماہ بعد پاکستانی کرکٹر حارث رؤف اور ماڈل مزنا مسعود ملک شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کی شادی کی تقریبات چند دن قبل شروع ہوئی تھیں، بارت کی تقریب […]

پاکستان

رٹول آم انڈیا کا ہے یا پاکستان کا؟

جولائی 29, 2023 1

رٹول باغپت کا ایک گاؤں ہے، جو دہلی سے تقریباً 60 کلومیٹر دور ہے۔ اس گاؤں کی پہچان یہاں کے خاص آم بھی ہیں۔اس آم کا نام اسی گاؤں کے نام پرہی رکھا گیا ہے۔ […]

دلچسپ

عجب پریم کی غضب کہانی، خاتون چور کو دل دے بیٹھی

جولائی 29, 2023 51

عجب پریم کی غضب کہانی سامنے آئی ہے جس میں خاتون کو  موبائل فون چوری کرنے والے سے ہی محبت ہو گئی۔ برازیل سے تعلق رکھنے والی ایمانوبلا نامی خاتون. کی محبت کی عجیب و […]

دلچسپ

کرسٹیانو رونالڈو کو دیکھ کر بچہ خوشی کے آنسو نہ روک سکا

جولائی 29, 2023 0

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایک اور مداح کی خواہش پوری کر دی۔ سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے فرانسیسی کلب کے ساتھ جاپان میں دوستانہ میچ کھیلنے کے بعد اپنی شرٹ […]

تازہ ترين

ایشین انڈر 16 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کردیا

جولائی 28, 2023 2

ازبکستان میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل چوتھا میچ جیت لیا ۔  پہلی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ازبکستان […]

پاکستان

ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

جولائی 28, 2023 1

پاکستان ہاکی ٹیم کو آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے این او سی جاری کردیا گیا ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے. کہ این او سی متعلقہ وزارتوں […]

عالمی خبريں

اسلام قبول کرنے والی آئرش گلوکارہ ’بے خوف آواز‘ کی مالک تھیں

جولائی 28, 2023 1

آئرلینڈ میں خواتین اور ایچ آئی وی کے خلاف کام کرنے والے گروپوں کے مطابق 56 سال کی عمر میں انتقال کر جانے والی مقبول گلوکارہ سینیڈ او کونر نے اپنے ملک کو ’چیلنج‘ کیا اور اسے تبدیل […]

پاکستان

کراچی پورٹ کارگو ٹرمینل کی تعمیر پر یو اے ای سے معاہدہ منظور:وزارت خزانہ

جولائی 28, 2023 0

پاکستان کی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ کراچی بندرگاہ پر جنرل کارگو ٹرمینل کی توسیع کے فریم ورک معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری […]

پاکستان

پاک بھارت ورلڈ کپ مقابلے کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان

جولائی 27, 2023 2

ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہونے والے میچ کی تاریخ ہندو تہوار نوراتری کے سبب ممکنہ طور پر تبدیل ہوسکتی ہے۔ انڈین ایکسپریس […]

دلچسپ

ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا افراد کیلئے دوپہر میں ورزش کرنا مفید

جولائی 27, 2023 2,628

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے صبح کے بجائے دوپہر میں ورزش کرنا مفید ہے۔ یہ تحقیق امریکی ذیابیطس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ پر […]

Posts pagination

« 1 … 45 46 47 … 115 »
  • ایک گھنٹہ ورزش رعشہ کی بیماری کو 5 سال تک سست کر سکتی ہے، تحقیق میں انکشاف
  • کینسر کے نئے کیسز میں سے 12 فیصد کا تعلق انفیکشنز سے ہے: ڈبلیو ایچ او
  • رحمان بابا ایکسپریس ٹرین حادثہ کیسے پیش آیا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات
  • ون ڈے ورلڈ کپ 2027ء کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ
  • وہ ٹیکنالوجی جو بغیر موبائل سگنل کے بھی کال ممکن بناتی ہے
  • چین میں انوکھی شادی، دولہا اور دلہن کا ایک ہی نام
  • گٹھیا کے مریض ورزش کریں یا مکمل آرام؟ ماہرین نے بتا دیا
  • خشک میوہ جات کے صحت پر حیرت انگیز اثرات
  • اٹلی میں بڑی چوری: نقاب پوش چور ایک ارب سے زائد مالیت کی شراب لے اڑے
  • واٹس ایپ پر تھرڈ پارٹی اے آئی ایجنٹس کی آمد، آئی فون صارفین کیلئے نیا سنسنی خیز فیچر
AI China cricket Dubai Economy FloodsinPakistan GAs Gold Health India Iran Japan Karachi KSA Lahore NASA PakArmy Pakistan PCB Police Ramadan Sports Tiktok UAE Weather
  • Cele mai bune sloturi megaways: bonus casino toamna Feel free to visit my web-site: Cele mai bune sloturi megaways
  • Brittany: usa online casinos new, canadian online casino no deposit bonus codes and online gambling laws new zealand, or vip casino…
  • Dacia: united statesn gambling news, aristocrat pokies online united kingdom and online casino 200 bonus 2022; Dacia, casino uk 5 deposit,…
  • بھارت کا پاکستان نہ آنے کا معاملہ، پی سی بی کا ورلڈکپ 2023 نہ کھیلنے کے آپشن پر غور
    اکتوبر 19, 2022 37,433
  • کیا شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کی وجہ بہت زیادہ بولنگ ہے؟
    جولائی 22, 2022 31,894
  • نیوٹران ستارے: نئی خلائی دوربین سے دو مردہ سورجوں کے تصادم کا نظارہ
    جولائی 22, 2022 28,202
  • ’دیسی خوراک‘ کھانے والے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کی نظریں ’اولمپک گولڈ میڈل پر‘
    اگست 4, 2022 25,253
  • پاکستان میں سٹارٹ اپس: عالمی معاشی بحران یا غیر ضروری اخراجات، پاکستانی سٹارٹ اپس اچانک ملازمین کو نوکریوں سے کیوں نکالنے لگے ہیں؟
    جون 15, 2022 25,069
  • ایک گھنٹہ ورزش رعشہ کی بیماری کو 5 سال تک سست کر سکتی ہے، تحقیق میں انکشاف

    نومبر 4, 2026 0
    ایک تحقیق کے مطابق روزانہ صرف ایک گھنٹہ ورزش کرنے سے پارکنسنز (رعشہ) کی بیماری کی زندگی کو متاثر کرنے والی علامات کی شدت میں اضافے کی رفتار سست کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔  [...]
  • کینسر کے نئے کیسز میں سے 12 فیصد کا تعلق انفیکشنز سے ہے: ڈبلیو ایچ او

    نومبر 3, 2026 9
    عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی بین الاقوامی ایجنسی برائے تحقیقِ سرطان (IARC) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2024ء میں سامنے آنے والے کینسر کے نئے کیسز میں سے تقریباً 12 فیصد کا تعلق [...]
  • رحمان بابا ایکسپریس ٹرین حادثہ کیسے پیش آیا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

    نومبر 2, 2026 0
    ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس ٹرین حادثےکی ابتدائی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ ریلوےذرائع کےمطابق ٹرین حادثے کی وجہ دوسری بوگی. کے نیچے لٹکا ہوا ایک پرزہ بنا،جو ریلوے کراسنگ کےبلاک سے [...]
  • ون ڈے ورلڈ کپ 2027ء کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ

    نومبر 1, 2026 11
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2027ء کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ آئی سی سی کے مطابق آئی سی سی بیلٹ رجسٹریشن میں اب تک. 44 لاکھ [...]
  • وہ ٹیکنالوجی جو بغیر موبائل سگنل کے بھی کال ممکن بناتی ہے

    اکتوبر 31, 2026 1
    فرض کیجیے آپ ایک عمارت کے تہہ خانے میں موجود ہیں۔ ارد گرد روشنی ہے، ائیرکنڈیشنر کی ٹھنڈک نے باہر کی گرمی کو روک رکھا ہے، لیپ ٹاپ وائی فائی سے جڑا ہوا ہے اور [...]
زمرے
  • اداريہ
  • پاکستان
  • تازہ ترين
  • دلچسپ
  • شوبز
  • صحت
  • عالمی خبريں
  • علاقائی خبريں
  • کھيل
  • معيشت
حالیہ تبصرے
  • Cele mai bune sloturi megaways پہلی بیوی چھوڑ کر چلی گئی، شوہر ہیلی کاپٹر میں دوسری دلہن گھر لے آیا
  • Brittany پاک فوج کے میجر جنرل کو مغربی صحارا میں اقوام متحدہ مشن کا نیا فورس کمانڈر مقرر
  • Dacia پہلی بیوی چھوڑ کر چلی گئی، شوہر ہیلی کاپٹر میں دوسری دلہن گھر لے آیا
  • Lula پاک فوج کے میجر جنرل کو مغربی صحارا میں اقوام متحدہ مشن کا نیا فورس کمانڈر مقرر
  • دوران پرواز مسافر بھائی کی فلائٹ اٹینڈنٹ بہن سے ملاقات، ویڈیو وائرل
    مئی 10, 2023 0
  • انٹارکٹیکا میں اہرام مصر کے جیسا نظر آنے والا برفانی پہاڑ
    اگست 1, 2023 0
  • دبئی کے جزیرہ السنیہ سے قدیم موتیوں کا شہر دریافت
    مئی 25, 2024 1
  • مائیکل جارڈن: دنیا کا سب سے مہنگا جوتوں کا جوڑا 63 کروڑ روپے میں نیلام
    اپریل 14, 2023 1

رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |info@humaridunya.com | Copyright © 2025