فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

💬6

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب نے اپ سیٹ کرتے ہوئے دو بار کی چیمپیئن آرجنٹائن کو شکست دے دی ہے۔

سعودی
سعودی عرب کے گول کیپر ارجنٹائن کے سامنے دیوار کی مانند کھڑے رہے

مگر سعودی عرب یہیں نہیں رکا اور فوراً ہی دوسرا گول کر کے آرجنٹائن پر برتری حاصل کر لی۔

سعودی عرب کی طرف سے دوسرا گول میچ کے 53ویں منٹ پر سالم الدوسیری نے کیا۔

اوپر تلے دو گول کرنے کے بعد سعودی عرب کے کھلاڑیوں کا اعتماد آسمان چھوتا دکھائی دے رہا تھا. اور انہوں نے اجنٹائن کو مقابلہ جیتنا تو دور برابر کرنے کا بھی موقع نہیں دیا۔

سعودی ٹيم

میسی کی قیادت میں کھیلنے والی ارجنٹائن۔ کی ٹیم دباؤ میں دکھائی دی جس کی سب سے۔ بڑی وجہ سعوديہ کا ڈیفینس اور خاص طور پر گول کیپر کی کارکردگی تھی۔

سعوديہ کے گول کیپر دنیا کی نمبر تین ٹیم ارجنٹائن۔ کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کو مسلسل ناکام بناتے رہے۔

سعودی
سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دی ہے 

میچ شروع ہونے سے پہلے کسی کو بھی اس طرح کے نتیجے کی امید نہیں تھی۔ لیکن سعوديہ اپنے پہلے ہی میچ میں اپ سیٹ کرنے کے بعد۔ گروپ سی میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

سعوديہ کو اپنے گروپ۔ میں اب میکسیکو اور پولینڈ کے خلاف میچز کھیلنے ہیں۔ اس جیت کے بعد سعودی عرب کا اعتماد تو عروج پر ہوگا، وہیں میکسیکو اور پولینڈ کو یہ نتیجہ ذہن میں رکھتے ہوئے میدان میں اترنا ہوگا۔

ارجنٹائن اور سعودی عرب کے درمیان میچ۔ اس وقت پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی ٹاپ ٹرینڈ

سوشل میڈیا پر قطر میں سٹیڈیم کے باہر عرب کی۔ جیت کا جشن مناتے شائقین کی تصاویر۔ اور ویڈیوز بھی شیئر کی جا رہی ہیں جبکہ دوسری لیونل میسی کو تنقید کا نشانہ بناتی میمز بھی دکھائی دے رہی ہیں۔

4 Comments

  1. Ищете geely em i купить? Посетите сайт geely-kuntsevo.ru/models/geely-ex5-em-i и вы узнаете все об этом кроссовере от комплектаций и технических характеристик до дизайна и будущего обслуживания вашего авто. При необходимости получите персональное предложение. Мы предлагаем гарантию сроком 5 лет, привлекательные условия трейд-ин и доступные кредитные программы. Ознакомьтесь с полными условиями на нашем сайте.

  2. Penis pump sexJulie bowen fake nudesSex posative the movieEbony
    big slutsAssassins pornAdult boardsGirls forced to drink pissLebron james gaySeniors orgy free porn xnxx Zeolite
    breast cancerChinese dick suchingWetlands cbaby fuckingAsian relationshipsCiber sex gameSloppy jasmine blowjobIndiana auctioneers ass https://videos.xnxxtubexxx.cc/ Faith amateur allure videosParking lot cumshotOblivion downloads sexFree double penetration vidsFree
    sex download clipsDenise milani porn tubeMe showing my breast implantsItilian tits xnxx Djs teensYoung slim pussyJockey ultimates bamboo bikiniErotic sex
    stories in mallsBeastallity sexErotica kcCloser touch the fucking
    floorNaked red hair house wivesDoor to door gay sex storiesAutumn fairy costumes for teen

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.